خبرنامہ کھیل

پاکستان سے باہمی سیریز؛ بھارتی بورڈ نے پھر اپنا دامن صاف بچا لیا

  • کولمبو:(ملت+اے پی پی) بھارتی بورڈ نے پاکستان سے باہمی سیریز پر پھر اپنا دامن صاف بچالیا، ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس دونوں ممالک کے درمیان مقابلوں پر بات چیت کے بغیر ہی ختم ہوگیا. پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اس امید کے ساتھ سری لنکا کا سفر کیا تھا کہ وہ ایشین […]

  • بھارت کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا

    بھارت:(ملت+اے پی پی) کے ہاتھوں انگلینڈ کی پٹائی کا فائدہ پاکستان نے اٹھالیا جس کے باعث رینکنگ میں قومی ٹیم تیسرے نمبر پرپہنچ گئی۔ بھارت نے 2016 کا اختتام ٹاپ رینکڈ ٹیم کے ساتھ کیا، اس نے انگلینڈ کو 5 میچز کی سیریز میں 0-4 سے مات دی، چنئی میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ […]

  • قومی ہاکی پلیئرز 2 سال بعد بھی معاوضوں سے محروم

    لاہور:(ملت+اے پی پی) قومی ہاکی پلیئرز 2 سال گزرنے کے باوجود معاوضوں سے محروم ہیں، انھیں آسٹریلیا اورکوریا کے دوروں اور بیلجیئم میں شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ کے واجبات ادا نہیں کیے گئے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی2 سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ورلڈ ہاکی لیگ سمیت انٹرنیشنل دوروں کی میچ […]

  • قومی ٹیم کے لیےٹی 20 کرکٹ ڈراؤنا خواب ثابت ہوا

    لاہور:(ملت+اے پی پی) ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں رواں برس پاکستان کیلیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، ایشیا کپ اور ورلڈ ایونٹ میں شرمناک کارکردگی کی وجہ سے ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا رہا، آفریدی کی قیادت میں 11 میں سے 8 میچز میں ناکامی ملی، نئے کپتان سرفراز کی زیرقیادت گرین شرٹس چاروں مقابلوں […]

  • انگلینڈ 477 رنزبنا کراننگز سے شکست کا منہ دیکھنے والی پہلی ٹیم بن گئی

    ٹیسٹ تاریخ:(ملت+اے پی پی) میں انگلینڈ477 کا مجموعہ سجانے کے باوجود اننگز سے شکست کا منہ دیکھنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ٹیسٹ تاریخ میں انگلینڈ477 کا مجموعہ سجانے کے باوجود اننگز سے شکست کا منہ دیکھنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ اس سے قبل بھی یہ منفی ریکارڈ اسی کے پاس ہی تھا جب […]

  • آئندہ برس ایک بہت بڑی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، سیٹھی

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ سال ایک بڑی ٹیم پاکستان آئے گی اللہ کرے کہ حالات ٹھیک رہیں۔ چیرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آنے والی ہے اور آئندہ برس دنیائے کرکٹ کی ایک […]