خبرنامہ کھیل

پاک آسٹریلیا پہلا معرکہ سال کا بہترین ٹیسٹ قرار

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) سابق کرکٹرز نے پاک آسٹریلیا معرکے کو سال کا بہترین ٹیسٹ قرار دے دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہترین فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا، ٹیم آخری گیند تک لڑے تو ہار میں کوئی شرمندگی نہیں ہونی چاہیے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف گرین کیپس کی ایسی […]

  • آخری 4 بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی

    برسبین:(ملت+اے پی پی) برسبین ٹیسٹ میں آخری 4 پاکستانی بیٹسمینوں نے مزاحمت کی نئی مثال قائم کردی، ہدف کے تعاقب میں230رنز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،اس مرحلے پر 3ففٹی شراکتوں کا بھی پہلا موقع ہے۔ برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کے آخری 4 بیٹسمین 230 رنز جوڑنے میں کامیاب ہوئے جو ہدف کے تعاقب میں کسی […]

  • آسٹریلیا میں لگاتار دسویں شکست

    برسبین:(ملت+اے پی پی) آسٹریلیا میں لگاتار دسویں شکست سے شرمناک ریکارڈ پاکستان سے جڑ گیا، اس سے قبل مشترکہ طور پر بھارت 1948 سے 1977 جبکہ ویسٹ انڈیز 2000 سے 2009 کے دوران اس منفی ریکارڈ کے حامل تھے۔ ان دونوں کو بھی یہ مسلسل شکستیں آسٹریلیا میں ہی ہوئیں۔ پاکستان کی 39 رنز سے […]

  • چوتھے روز ’اضافی وقت‘ کے ذمہ دار امپائرز قرار

    برسبین:(ملت+اے پی پی) آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے چوتھے روز کے ’اضافی وقت‘ کا ذمہ دار امپائرز کو ٹھہرا دیا، ان کا کہنا ہے کہ میری جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی، میں مقررہ وقت میں کھیل کے اختتام اور اپنے بولرز کو آرام دینے کے حق میں تھا۔ دوسری جانب آئی […]

  • چنئی ٹیسٹ: بھارت کے انگلینڈ کیخلاف 7وکٹ پر 759رنز

    بھارت:(ملت+اے پی پی) نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹیسٹ میں 282رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ بھارتی بیٹسمین کرون نائر نے ٹرپل سنچری بنائی ہے۔ وہ 302رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ بھارت نے سات وکٹ پر 759رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی ہے۔ کرون تاریخ کے تیسرے اور پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں، جس نے […]

  • برسبین ٹیسٹ کیرئیر کا دبائو سے بھرپورمیچ تھا، اسمتھ

    آسٹریلوی:(ملت+اے پی پی) کپتان اسٹیون اسمتھ نے برسبین ٹیسٹ کو کیریئر کا دبائو سے بھرپور ٹیسٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسد شفیق نے ثابت کردیا کہ وہ بہترین بیٹسمین ہے۔ ٹیسٹ میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ اظہر علی وکٹ پر نہ رکتے تو میچ اتنا آگے […]