لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا شیڈول تبدیل کر کے فرسٹ کلاس کرکٹرز کے غیر ملکی معاہدے خطرے میں ڈال دیے ہیں۔ گزشتہ برس قائد اعظم ٹرافی 26 ستمبر سے شروع ہوئی تھی تاہم ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے اس برس پریمیئر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی […]
خبرنامہ کھیل
پی سی بی نے فرسٹ کلاس کرکٹرز کے غیر ملکی معاہدے خطرے میں ڈال دیے
-
قومی ایتھلیٹ ایشین گیمز میں میڈلز حاصل کرنے کیلئے بھر پور محنت کر رہے ہیں، قومی ہیڈ کوچ محمد اصغر علی گل
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن)قومی ہیڈ کوچ محمد اصغر علی گل نے کہا ہے کہ قومی ایتھلیٹس ایشین گیمز میں میڈلز حاصل کرنے کیلئے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ ملت آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان […]
-
نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کرس مولر کے مطابق سیکیورٹی رپورٹ کی بنیاد پر ٹیم پاکستان نہیں بھیج رہے اور اسی رپورٹ نے انہیں پاکستان میں سیریز کھیلنے سے روکا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ رواں […]
-
ملک میں سیاسی تبدیلی کیا محمد حفیظ کے کیریئر میں بھی تبدیلی لائے گی؟
پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ناراض سابق کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی سے گلے شکوے کرتے ہوئے زمبابوے کے آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اورنوجوان اوپنرامام الحق کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال ورلڈ کپ […]
-
ورلڈ جونیئر اسکواش،پاکستان کی بھارت کیخلاف بڑی کامیابی
پاکستان نے ورلڈ جونیر اسکواش ایونٹ میں بھارت کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ بھارتی شہر چنائی میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے پری کوارٹر فائنل میچ میں میزبان بھارت کو شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان ٹیم نے یہ کامیابی ایک کے مقابلے میں […]
-
قومی کرکٹرز کی جانب سے عمران خان کو انتخابات میں برتری پر مبارکباد
قومی کرکٹرز کی جانب سے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو عام انتخابات 2018 میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی جاری ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر عمران خان اور پی ٹی آئی کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ ایک تاریخی جیت ہے، آخرکار 22 برس کی جدوجہد […]