خبرنامہ کھیل

پاکستان کو 12 سال بعد ڈیوس کپ کی میزبانی مل گئی

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان بارہ سال بعد ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کریگا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکریٹری کے مطابق آئی ٹی ایف نے فروری دو ہزار سترہ میں ڈیوس کپ ٹینس ہوسٹ کرنے کیلئے گرین سگنل دیدیا ہے۔سیکریٹری پی ٹی ایف خالد رحمانی کے مطابق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے فروری […]

  • پابندی ختم ہونے کے باوجود محمد حفیظ پر خطرے کی تلوارلٹکنے لگی

    لاہور (ملت + آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین محمد حفیظ پر عالمی کرکٹ میں بولنگ کرانے پر پابندی اٹھالی گئی ہے جن کے حالیہ تجزئیے میں بولنگ ایکشن آئی سی سی کے مقررہ قوانین کے مطابق پایا گیاہے۔بولنگ پر پابندی ختم کئے جانے کے بعد محمد حفیظ کو انٹرنیشنل میچوں میں […]

  • نیوزی لینڈ میں بولرز کی ناقص کارکردگی شکست کا باعث بنی

    کراچی (ملت + آئی این پی) سپات فکسنگ سکینڈل میں پابندی کا سامنا کرنے والے فاسٹ باؤلر محمد آصف نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ریورس سوئنگ نہ ہونے کی وجہ سے وہاب ریاض کو کنڈیشنز سے مدد نہیں مل پائی، آسٹریلیا میں بھی ایسا ہی ہوگا، یہاں ریورس سوئنگ بہت کم ہوتی ہے۔اپنے […]

  • باکسر وسیم کا ملک کا نام روشن کرنے کی خواہش

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی) ورلڈ باکسنگ کونسل کا سلور فلائی ویٹ ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ورلڈ چیمپیئن بن کر ملک کا نام روشن کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے باکسرز کو چیلنج کرکے پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں،پاکستان میری طرح کے بے […]

  • ایشیا کپ: پاکستان کی فتح، بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست

    بنکاک (ملت + اے پی پی) ایشین کرکٹ کونسل ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں پاکستان کی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے دی، فاتح ٹیم نے 45 رنز کا ہدف بآسانی 9.5 اوورز میں ایک کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان […]

  • اسو اکیڈمی کو شکست، ماڈل ٹائون اکیڈمی کو 1-0 فتح

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) اسو اکیڈمی نے ماڈل ٹاؤن اکیڈمی کو ایک نمائشی فٹ بال میچ میں ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرا دیا۔ میچ کے مہمانان خصوصی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل (سہولیات) آغا امجد اللہ اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور […]