خبرنامہ کھیل

ہیملٹن ٹیسٹ کا چوتھا دن

  • محمد عامر آخر کار نیوزی لینڈ کے اوپنر جیت راول کو جلد آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔ دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جیت راول صرف دو رنز ہی سکور کر سکے۔ AFP تاہم ٹام لیتھم جو کہ اب تک اس ٹیسٹ سیریز میں کوئی بڑی اننگز نہیں کھیل پائے تھے جیت راول کے آؤٹ […]

  • ہیملٹن ٹیسٹ؛ پاکستان کو جیت کیلئے 369 رنز کا ہدف

    ہیملٹن:(ملت+اے پی پی) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کے لئے 269 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 369 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے ایک رن بنا […]

  • ہیملٹن ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ مشکلات کا شکار

    ہیملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کیویز کے 271 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور 5 کھلاڑی صرف 51 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کے 271 رنز کے […]

  • آرمی چیف نے شاہد آفریدی کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کیا

    خیبر ایجنسی (ملت + آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے نام پر اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔شاہد آفریدی نے اس بات کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف پاکستان […]

  • پریمیئر لیگ: کل سے دوبارہ شروع

    ڈھاکہ (ملت + اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں دو دن آرام کے بعد (کل) جمعہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور لیگ میں (کل) پہلا میچ رنگپور رائیڈرز اور راجشاہی کنگز کی […]

  • پاکستان بمقالہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کل

    ہیملٹن (ملت + اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (کل) جمعہ سے سیڈن پارک، ہیملٹن میں شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، کیویز ٹیم نے […]