خبرنامہ کھیل

بھارت کا پاکستان سے کھیلنے سے انکار

  • دبئی (ملت + آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن چیمپیئن شپ میں بھارتی ویمن ٹیم کی جانب سے پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار پر آئی سی سی کی ٹیکنیکل ٹیم نے پاکستانی ٹیم کے حق میں فیصلہ دے دیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور ہندوستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان […]

  • پروفیشنل کرکٹر بننے کیلئے جان جوکھوں میں ڈالی: کوہلی

    ممبئی (ملت + آئی این پی) بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ پروفیشنل کرکٹر بننے کیلئے جان جوکھوں میں ڈالی، آئینے میں جسم دیکھ کر شرمندگی محسوس کرتے ہوئے زندگی کا انداز بدل ڈالا،غیر صحتمندانہ عادات چھوڑ کر سخت محنت سے 12کلو وزن کم کیا، ٹنڈولکر سے پہلی ملاقات […]

  • پاکستان بمقالہ نیوزی لینڈ: دوسرا ٹیسٹ 25 نومبر سے شروع

    ہیملٹن (ملت + اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 25 سے 29 نومبر تک ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بلیک کیپس […]

  • بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں (کل) دو میچ کھیلے جائینگے

    ڈھاکہ (ملت + اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (کل) منگل کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اور اس سلسلے میں کل کا پہلا میچ رنگپور رائیڈرز اور کھلنا ٹائٹنز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا […]

  • آسٹریلیا کو شکست دیں گے: آملہ

    ایڈیلیڈ (ملت + اے پی پی) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور کینگروز کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میں شرکت کے لئے بے تاب ہیں، انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم بھرپور فارم میں ہے اور […]

  • کرائسٹ چرچ،بطور کپتان 50میچز مکمل کرنے پرمصباح الحق کاجشن

    کرائسٹ چرچ (ملت + آئی این پی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن میچ سے قبل مصباح الحق کے بطورکپتان پچاس میچز کھیلنے پر کیک کاٹا گیا۔مصباح الحق بطور کپتان 50 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کپتان ہیں۔اس منفرد اعزاز کو سیلیبریٹ کرنے کے لیے کرائسٹ چرچ میں دوسرے دن کے […]