انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال 15ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کل 6ٹیمیں شریک ہیں جنہیں دو گروپس میں […]
خبرنامہ کھیل
ایشیا کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت میچ19ستمبر کو ہوگا
-
زمبابوے کو 400 رنز کا ہدف: فخر زمان ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے اور مخالف ٹیم کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جانے والے 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس […]
-
زمبابوے کی تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ
بلاوائیو: زمبابوے کی تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کوئنز اسپورٹس کلب میں جاری میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو دوسرے ہی اوور میں پرنس میسور ایک رنز بنا کر عثمان خان شنواری کا شکار بن گئے۔ گرین […]
-
20 سال میں فرانس کو 2مرتبہ عالمی چیمپیئن بنانے والا شخص
ڈائیڈیئرڈیشیمپ ماسکو کے لزنیکی اسٹیڈیم میں انٹرویو دینے کے لیے داخل ہوئے تو وہ پہلی مرتبہ ایک ورلڈ چیمپیئن ٹیم کے کوچ کی حیثیت سے سوالات کے جواب دینے کے لیے تیار تھے۔ تاہم چند ہی لمحوں بعد انہیں ایک شور سا سنائی دیا اور ان کی ٹیم کے کھلاڑی ‘ہم چیمپیئن ہیں’ کا گانا […]
-
انگلینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
لیڈز : انگلینڈ نے بھارت کو تین میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مشکل وکٹ پر بھارت کو ابتداء میں مشکلات کا […]
-
زمبابوین بلے باز میلکم والر پاکستان کے خلاف رواں ون ڈے انٹرنیشنل سیریز سے دستبردار
بلاویو ۔ زمبابوین بلے باز میلکم والر پاکستان کے خلاف رواں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز سے باہر ہو گئے، انہوں نے لیبر پریکٹس قوانین کے سبب سیریز سے دستبرداری اختیار کی ہے۔ والر کی عدم دستیابی کا مطلب ہے کہ زمبابوے کو پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں آٹھ ریگولر کھلاڑیوں کی خدمات […]