خبرنامہ کھیل

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کل دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

  • ڈھاکہ (ملت + اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) جمعہ کا پہلا میچ چٹا گانگ ویکنگز اور راجشاہی کنگز کی […]

  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ کل سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا

    کرائسٹ چرچ(ملت + آئی این پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا، کپتان مصباح الحق بحیثیت کپتان اپنے 50ویں ٹیسٹ کو یادگار بنانے کیلئے پر عز م ہیں، پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات اڑھائی بجے شروع ہوگا۔ میچ سے قبل […]

  • مصباح الحق کل بحیثیت کپتان ٹیسٹ میچز کی نصف سنچری مکمل کرلیں گے

    کرائسٹ چرچ(ملت + آئی این پی) 15سال قبل نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ کیرئیرکا آغازکرنے والے مصباح الحق (آج)جمعرات کو اسی ملک کیخلاف بحیثیت کپتان ٹیسٹ میچزکی نصف سنچری مکمل کرلیں گے۔ٹیسٹ کرکٹ میں 21گیندوں پر تیزترین ففٹی کا ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے مصباح الحق 50ٹیسٹ میچزکا سنگ میل عبورکرنیوالے پہلے پاکستانی کپتان ہوں گے۔مصباح کی […]

  • پاکستان ایک اچھی سائیڈ ،ان سے مقابلے کیلئے بہترین کرکٹ کھیلنا ہو گی

    کرائسٹ چرچ(ملت + آئی این پی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ پاکستان ایک اچھی سائیڈ ،ان سے مقابلے کے لئے بہترین کرکٹ کھیلنا ہو گی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان کین ولیمسن نے کہا کہ پاکستان نے ثابت کیا ہے […]

  • پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایس بی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس 24نومبر کو طلب کر لیا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایس بی ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس 24نومبر کو طلب کر لیا جس میں قائد اعظم بین الصوبائی گیمز پر اٹھنے والے 13کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات ، پی ایس بی کے مجموعی بجٹ اور سپورٹس فیڈریشنز کو آئندہ مالی سال کیلئے […]

  • آئی سی سی کی کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے کھلاڑیوں پر شکنجہ کسنے کی تیاری

    لندن(ملت + آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے مشکوک کرکٹرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے پرغورشروع کردیا، روزانہ کی بنیاد پر کرکٹرز کا موبائل قبضے میں لینے اور واٹس ایپ چیک کرنے کی تجویز پر کام ہونے لگا۔انگلش میڈیا کے مطابق جنٹل مین کھیل کرکٹ کو فکسنگ اور جوا بازی سے پاک […]