خبرنامہ کھیل

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، مشرفی مرتضیٰ نے سہیل تنویر کیلئے ٹیم اونر سے ٹکر لے لی

  • ڈھاکہ(ملت + آئی این پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کے کپتان مشرفی بن مرتضی نے سہیل تنویر کیلیے ٹیم اونر سے ٹکر لے لی، پاکستانی کرکٹر کو ڈراپ کرنے کے اصرار پر وہ ہوٹل چھوڑ کر چلے گئے، معذرت کے بعد ہی واپس آئے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا […]

  • انگلش باؤلر ظفر انصاری بھی ثقلین مشتاق کے ”دوسرا” کے معترف

    وساکھا پٹنم(ملت + آئی این پی) پاکستان کے سابق آف سپنر ثقلین مشتاق کا کردار کسی چیئر لیڈر سے مماثل قرار دے کر انگلش سپن بالر ظفر انصاری دوسراکے ماسٹر کی مہارت کے گن گانے لگے جن کا کہنا ہے کہ یہ سپن باؤلنگ کے مشیر کا گہرا اثر ہے کہ انگلش سپن باؤلرز کو […]

  • سی ڈی اے کرکٹ ٹیم نے واپڈ ا کو شکست دیدی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سی ڈی اے کرکٹ ٹیم اور واپڈ اکرکٹ ٹیم کے درمیان 40اوورز کا میچ کھیلا گیا ۔واپڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40اوورز میں 5وکٹیں کے نقصان پر 267 سکور کیے ، واپڈا کی طرف سے ابراہیم نے 139، سہیل 50، سی ڈی اے باؤلنگ کی طرف سے […]

  • پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل شیڈول کے مطابق پریکٹس

    کرائسٹ چرچ (ملت + آئی این پی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق 17 نومبر کو ہوگا ، قومی ٹیم نے زلزلے سے متاثرہ شہر کرائسٹ چرچ میں بھرپور پریکٹس کی ۔ قومی کرکٹرز نیوزی لینڈ میں آنے والے خوفناک زلزلے کو بھلا کر پہلے ٹیسٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں […]

  • جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ،قومی ہاکی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

    لاہور (ملت + آئی این پی) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا میلہ آئندہ ماہ بھارت میں سج رہا ہے ۔ حکومت سوچ بچار میں ہے کہ ٹیم ہمسایہ دیس بھیجی جائے یا نہیں مگر کھلاڑیوں کی رائے ہے کہ جیت بہترین بدلہ ہے جو مزہ روایتی حریف کو بھارت میں ہرانے کا ہے وہ کہیں […]

  • وسیم اکرم نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے منتخب ٹیسٹ ٹیم کو متوازن قرار دیدیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وکٹیں اور کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی، گرین شرٹس کو جیتنے کیلئے بھرپور محنت کرنا ہوگی۔علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں ذیابطیس بارے آگاہی سیمینار میں وسیم اکرم خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ انہوں نے […]