خبرنامہ کھیل

انٹرنیشنل فٹبالرز میں داڑھی رکھنے کا رجحان فروغ پذیر

  • لندن (ملت + آئی این پی) انٹرنیشنل فٹبالرز میں آج کل داڑھی رکھنے کا رواج عام ہوتا جا رہا ہے ۔ میسی سمیت کئی نامور کھلاڑی اپنی سٹائلش داڑھیوں کی وجہ سے ٹرینڈ سیٹرز بن گئے ہیں ۔کھیل کے ساتھ اگر سٹائل بھی ہو تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے ۔ انٹرنیشنل فٹبال پلیئرز ماضی […]

  • ہوبارٹ ٹیسٹ میں کئی بدترین ریکارڈز آسٹریلیا کے نام

    ہوبارٹ (ملت + آئی این پی) دس نومبر کو کرکٹ دوبارہ قدم رکھنے کی 25ویں سالگرہ منانے والی جنوبی افریقی ٹیم نے اس سنگ میل کا اصل جشن پانچ دن بعد آسٹریلیا کو اننگز اور 80 رنز کی بدترین سے دوچار کرنے کے بعد کیا بلکہ ساتھ ساتھ عالی شان ریکارڈ کی حامل آسٹریلین ٹیم […]

  • پہلے پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ کے دوران آفٹرشاکس کی پیشگوئی

    کرائسٹ چرچ (ملت + آئی این پی) پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران زلزلے کے آفٹرشاکس کی پیشگوئی کی گئی ہے مگر اس کے باوجود خوف کے سائے میں پہلے ٹیسٹ کا انعقادکیا جارہاہے۔تحفظات کے باوجود دونوں ٹیمیں کرائسٹ چرچ میں موجود ہیں […]

  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہوگا

    کرائسٹ چرچ (ملت + اے پی پی) زلزلے کے خطرے اور سونامی کی وارننگ کے باوجود پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں کرائسٹ چرچ پہنچ چکی ہیں اور پریکٹس کرنے میں مصروف ہیں، پاکستان […]

  • بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ (کل) سے شروع ہوگا

    وشاکاپٹنم (ملت + اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ کرکٹ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ (کل) جمعرات سے وشاکاپٹنم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا۔ انگلینڈ کی ٹیم دورہ بھارت کے دوران […]

  • آسٹریلیا کو شکست، جنوبی افریقہ کی 2-0 سے برتری

    ہوبارٹ (ملت + اے پی پی) کائل ایبٹ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔ پروٹیز باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت کینگروز اپنی پہلی اننگز میں 85 رنز پر […]