خبرنامہ کھیل

نیوزی لینڈکیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستانی ٹیم کا ہتھیار تیز کر نے کا سلسلہ جاری

  • ہیملٹن(ملت + آئی این پی) نیوزی لینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ سیریز کیلئے شاہینوں کی تیاریاں جاری ہیں۔ پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پاکستانی کرکٹرز کی تمام شعبہ جات میں سخت پریکٹس جاری ہے، نیلسن میں کوچز نے فیلڈنگ اور خاص طور پر سلپ کیچز پر خصوصی توجہ دی،جبکہ کوچز بلے بازوں کیساتھ ساتھ ٹیل اینڈرزکو […]

  • مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ پلان فی الحال خارج ازامکان قرار دیدیا

    نیلسن(ملت + آئی این پی) مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ پلان فی الحال خارج ازامکان قرار دیدیا۔ایک انٹرویو میں کپتان نے کہا کہ ابھی ہدف نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں بہتر کارکردگی ہے، چاہتا ہوں کہ ذاتی اور ٹیم کی پرفارمنس توقعات کے مطابق ہو، اس کے بعد دیکھوں گا کہ میرا جسم کس حد تک […]

  • انگلینڈ بھارت پہلا ٹیسٹ،انگلش بلے بازوں کا سیریز میں عمدہ آغاز

    راجکوٹ(ملت + آئی این پی) انگلینڈ اور بھارت کے مابین پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم نے دورے کا شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 311رنز بنالئے،انگلینڈ کی جانب سے جوئے رو ٹ 124رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ معین علی 99 اور بن اسٹوکس 19رنز بنا کر […]

  • پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا

    لنکن ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو لنکن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو پاکستان کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے میچ میں […]

  • ویمن ون ڈے میچ: نیوزی لینڈ کو 1-0 کی برتری حاصل

    نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی لنکن ۔ 09 نومبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر […]

  • ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی پرفلم بنانے کی اجازت دینے سے معذرت کرلی

    ممبئی (ملت + آئی این پی) پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی بیوی اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاکی زندگی اورکیریئرتنازعات اور ایڈونچرز سے بھراہواہے ۔اس دوران کئی ایسے راز بھی ہمیں جو میڈیا اور شائقین سے اوجھل ہیں جو شاید ہمیشہ ہی اوجھل رہیں کیونکہ ٹینس اسٹارنے اپنی زندگی سے متعلق فلم بنانے سے […]