خبرنامہ کھیل

پی سی بی کی محمد یوسف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ کام کرنے کی پیشکش

  • لاہور(ملت + آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق بلے باز محمد یوسف کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ کام کرنے کی پیشکش کر دی ہے،بورڈ اور سابق کپتان کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں، ایک سال کا معاہدہ کیا جائے گا، چند روز میں ذمہ داریاں سنبھال […]

  • نیوزی لینڈ کی وکٹیں بیٹسمینوں کیلئے سخت چیلنج ہو سکتی ہیں

    آکلینڈ(ملت + آئی این پی) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف شارجہ ٹیسٹ میں ناکامی کو بھلا کر دوبارہ ابھرنے کی کوشش کریں گے ، ویسٹ انڈیز کیخلاف ناکامی کے بعد معیار حرکت ضرور کھو بیٹھے مگر نئے سرے سے بانس بیک کریں گے جس کی پاکستانی […]

  • پاکستانی کرکٹرز کا کیوی ٹیم سے پہلے مچھلیوں کا شکار

    آکلینڈ(ملت + آئی این پی) ویسٹ انڈیزکے خلاف یواے ای سیریز کے اختتام کے بعد دوٹیسٹ میچوں کی اگلی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرزساحل پر مچھلیوں کا شکار کرتے دکھائی دئیے۔ سوشل میڈیا پر شیئرکی گئی تصاویرمیں مصباح الحق اور یونس خان شکارکرنے کے بعد مچھلیوں کے ساتھ فوٹو بنارہے ہیں۔اس شکار […]

  • پرتھ ٹیسٹ،جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو اسکے ہوم گراؤنڈ پر 177رنز سے شکست دیدی

    پرتھ(ملت + آئی این پی)جنوبی افریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو اسکے ہوم گراؤنڈ پر 177رنز سے شکست دیکر3میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔آسٹریلیا کی ٹیم 539رنز ہدف کے تعاقب میں 361رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے دوسری اننگز میں عثمان خواجہ 97،پیٹر نیوئل 60،ڈیوڈ وارنر35،سٹیو سمتھ 34 اور جوش […]

  • نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز،شاہینوں نے ہتھیار تیز کرنا شروع کر دئیے

    آکلینڈ(ملت + آئی این پی) پاکستان کر کٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 2ٹیسٹ میچوں کی مشکل سیریز کیلئے ہتھیار تیز کرنا شروع کر دئیے،قومی کر کٹ ٹیم نے کیویز اے ٹیم کیخلاف میچ سے قبل بھر پور پریکٹس کی،کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں بیٹنگ ،بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کی،ہیڈ کوچ مکی ارتھر نے […]

  • پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی سے نیوزی لینڈ روانہ

    دبئی (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے متحدہ عرب امارات سے نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگئی،پہلا ٹیسٹ 17نومبر کو کرائسٹ چرچ جبکہ دوسرا 25 نومبر سے ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔ٹیسٹ میچز سے قبل دو وارم میچز بھی کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ […]