خبرنامہ کھیل

فلپ ہیوزموت، ایمپائر اور مخالف کھلاڑی بری الذمہ قرار

  • سڈنی (ملت + آئی این پی) آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی موت کی تحقیق کرنے والے اہلکار کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ان کی موت کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ مائیکل بارنس کے مطابق سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں نیو ساؤتھ ویلز کے بولر سین ایبٹ کی جانب سے کروائی […]

  • پی سی بی نے حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا معائنہ کیلئے آئی سی سی سے درخواست کردی

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا دوبارہ معائنہ کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے درخواست کردی۔پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ ’پی سی بی نے آئی سی سی سے رابطہ کرکے محمد حفیظ […]

  • محرم الحرام کی مناسبت سے نعرے، فیفا نے ایران پر جرمانہ عائد کر دیا

    زیورخ(ملت + آئی این پی) فٹ بال کی عالمی تنظیم ( فیفا) نے ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ میں شائقین کو محرم الحرام کی مناسبت سے نعرے بلند کرنے اور کالے کپڑے پہننے کے لیے کہنے پر ایران پر جرمانہ عائد کیا ہے۔اس میچ میں ایران نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول […]

  • زمبابوے اور سری لنکا کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ اتوار کو شروع ہوگا

    ہرارے ۔ 4 نومبر (اے پی پی) زمبابوے اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ اتوار سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہو گا۔ مہمان ٹیم سری لنکا کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ ہرارے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے […]

  • انگلینڈ اور سری لنکا ویمنز کے مابین پہلا ون ڈے 9 نومبر کو کھیلا جائے گا

    لندن ۔ 4 نومبر (ملت + اے پی پی) انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم رواں ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف چار ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 9 نومبر، دوسرا 12 نومبر، تیسرا 15 نومبر جبکہ چوتھا اور […]

  • کپتان مصباح الحق شارجہ ٹیسٹ ہارنے پر سخت مایوس

    شارجہ (ملت + آئی این پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو شارجہ ٹیسٹ ہارنے پر سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم جس مقام پر کھڑی ہے اس صورتحال میں اپنے سے نچلی رینکنگ کی ٹیم سے اپنی ہی کنڈیشنز میں ہارنا انتہائی مایوس کن ہے۔میڈیا سے گفتگو […]