پرتھ(ملت + آئی این پی) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 242رنز بنا کر آؤٹ ہوگیا،جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈی کوک84،ٹیمبا باوما51،ڈیوپلیسز37 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے،آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے 4،جوش ہیزل ووڈ3،ناتھن لیون نے 2 اور سڈل نے 1وکٹ […]
خبرنامہ کھیل
پرتھ ٹیسٹ کا پہلا دن آسٹریلیا کے نام ،جنوبی افریقہ پہلی اننگز میں 242رنز بنا کر آؤٹ
-
بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی اپنے نام کرلی
کوالا لمپور(ملت + آئی این پی) ملائیشیا میں کھیلے گئی ایشین ہاکی چیمپیز ٹرافی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں کھیلیگئے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ روایتی حریفوں کے درمیان کانٹے کا […]
-
شارجہ ٹیسٹ،پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
شارجہ(ملت + آئی این پی) پاکستان نے شارجہ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،پاکستان کی جانب سے ابوظہبی ٹیسٹ کے سکواڈ میں 2تبدیلیاں کی گئیں،راحت علی اور سہیل خان کی جگہ محمد عامر اور وہاب ریاض کو دوبارہ ٹیم میں شامل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے شارجہ […]
-
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں، شعیب ملک
لاہور(ملت + آئی این پی) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ انہوں نے آسٹریلیا کیخلاف آئندہ برس ہونے والی پانچ میچوں کی ایک روزہ سیریز کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی آسٹریلیا کیخلاف سیریز ہوتی ہے وہ ان سے مقابلہ کرنے کیلئے سخت سطح […]
-
شرجیل خان کے دل میں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) جارح مزاج قومی اوپننگ بلے باز شرجیل خان نے طویل فارمیٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ ہر انٹرنیشنل کرکٹر کا خواب ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا وہ تمام فارمیٹس میں […]
-
پی سی بی بائیو مکینک رپورٹ ،حفیظ کے باوئلنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
لاہور(ملت + آئی این پی) قومی کرکٹر محمد حفیظ کے لاہور کی بائیو مکینک لیب سے کرائے گئے غیر قانونی بالنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی جس سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور خود حفیظ دونوں ہی غیر مطمئن ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی سی بی لیب کی رپورٹ بورڈ اور حفیظ دونوں […]