خبرنامہ کھیل

مصباح الحق نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

  • شارجہ(ملت + آئی این پی) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز میں کپتانی کا عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بطور کپتان شرکت کرکے مصباح الحق نے یہ اعزاز اپنے نام […]