اسلام آباد (ملت،اے پی پی) پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 9 نومبر، دوسرا 11 نومبر، تیسرا 13 نومبر، چوتھا 17 نومبر جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے […]
خبرنامہ کھیل
قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی
-
ٹیم متحد اور فارم میں ہے، تیسرے میچ میں کلین سویپ کریں گے: یونس
شارجہ ۔ 26 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان کے کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور ویسٹ انڈیز کو تیسرے اور آخری میچ میں بھی مسلسل شکست دیکر سیریز کلین سوئپ کریگی۔ پاکستان کی ٹیم […]
-
موجودہ حکومت کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے، ریاض پیرزادہ
اسلام آباد (ملت + آئی این پی )وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے اقدامات کر رہی ہے ۔ انہوں نے یہ بات سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں نیشنل وہیل چیئرزیوزور کرکٹ ٹورنا منٹ2016ء کے سلسلہ میں تقریب سے […]
-
سپنرز ہماری قوت ہیں جو میچ جتوا رہے ہیں: مصباح الحق
ابو ظہبی (ملت + آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ٹیم کا ہر کھلاڑی جیت میں اپنا کردار بخوبی نبھارہا ہے،جو ٹیم بھی ٹیسٹ میچ جیتا کرتی ہے اس سے اس کی اہمیت میں اضافہ ہوتا رہتا ہے، ویسٹ انڈین […]
-
آسٹریلیا کیساتھ سیریز میں پیس وبانس سے مطابقت لانا چیلنج ہوگا، یونس خان
ابوظہبی(ملت + آئی این پی)قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے ہے کہ آسٹریلیا کیساتھ سیریز میں پیس وبانس سے مطابقت لانا چیلنج ہوگا، یوای اے پاکستان کا مضبوط قلعہ بن چکا ہے ، مسلسل کھیل کر میزبان کرکٹرز کنڈیشنز کے عادی ہوگئے،ہم نے حریف کی کمزوریوں کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے […]
-
مصباح الحق نے ایشیا کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان کا اعزاز پالیا
ابوظہبی(ملت + آئی این پی)قومی ٹیسٹ کر کٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے ایشیا کے سب سے کامیاب کپتان کا اعزاز پالیا ، سینئر بیٹسمین نے10سیریز اپنے نام کرتے ہوئے ساروگنگولی اور دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز سے ابوظبی ٹیسٹ میں فتح حاصل کرتے ہوئے مصباح الحق نے سب سے […]