ابوظہبی ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کی سرزمین پر زیادہ رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے، وہ 26 ٹیسٹ میچوں میں 56.58 کی اوسط سے 2433 رنز سکور کر چکے ہیں جس […]
خبرنامہ کھیل
یونس خان یو اے ای میں زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے
-
ویرات کوہلی کی ون ڈے میں 26 ویں سنچری، سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ دیا
چندی گڑھ ۔ 24 اکتوبر (ملت + اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ون ڈے میں 26 ویں سنچری داغ کر کمار سنگاکارا سے آگے نکل گئے، انہوں نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں حاصل کیا، 27 سالہ بلے باز نے کیویز […]
-
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے بدھ کو کھیلا جائے گا
رانچی ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل بدھ کو جے ایس سی اے انٹرنیشنل سٹیڈیم کمپلیکس، رانچی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری […]
-
ایشین چیمپئن ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو شکست
کوانتان: ملائشیا میں کھیلے جانے والے ایشین چیمپئن ہاکی ٹورنامنٹ کے میچ میں دفاعی چیمپئن پاکستان کو روایتی حریف بھارت نے شکست دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملائشیا کے شہر کوانتان میں جاری چوتھی ایشین چیمپئنز ہاکی ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن پاکستان کو بھارت نے 2 مقابلے میں 3 گول سے شکست دے […]
-
برطانیہ: پاکستانی کھلاڑیوں کو جوئے میں پھنسانے والے صحافی کو 15 ماہ قید
پاکستانی نژاد برطانوی صحافی مظہر محمود کو قانون کو گمراہ کرنے کے الزام میں پندرہ ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ مظہر محمود پر پاکستانی کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ میں پھنسانے کا الزام ثابت ہوگیا جبکہ انھوں نے دو ہزار چودہ میں پاپ سنگر ٹُلیسا کونٹوسٹاولوس کے خلاف ایک مقدمے میں شہادتی بیان میں رد […]
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نیشنل انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے 5 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کرے گی، نوید عالم
لاہور(ملت ،اے پی پی )) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت نیشنل انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ 24 اکتوبر سے ملک بھرکے 144 اضلاع میں شروع ہوگا ،فیڈریشن ایونٹ کیلئے 5 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کرے گی جبکہ دیگر اخراجات متعلقہ اضلاع کے ڈی سی او سپورٹس فنڈز سے کریں گے۔ پی ایچ […]