لاہور(ملت ،اے پی پی )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے محمد عرفان کی جگہ فرید احمد کو ایشین چیمپئنز ٹرافی میں قومی ہاکی ٹیم کا کپتان مقررکردیا۔ محمد عرفان سفری دستاویزات نامکمل ہونے کے باعث ٹیم کے ہمراہ ملیشیاء نہ جاسکے تھے ۔ ذرائع کے مطابق محمد عرفان نے برطانوی ویزہ کیلئے اپنا پاسپورٹ سفارتخانے میں جمع […]
خبرنامہ کھیل
محمد عرفان کی جگہ فرید احمد کو ایشین چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا کپتان مقررکردیاگیا
-
حکومت ملک میں انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے، ریاض حسین پیرزادہ
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں انٹرنیشنل کھیلوں کے مقابلوں کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز لیاقت جمنازیم میں پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے […]
-
انٹر یونیورسٹی فٹ بال‘فائنل (آج )اے کے یو اور آئی او بی ایم کے مابین کھیلا جائیگا
کراچی ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) اے کے یو اسپورٹس سینٹر پر جاری 14ویں اے کے یو انٹر یونیورسٹی فٹ بال ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنل فیصلہ کن ثابت ہوئے۔ میزبان آغا خان یونیورسٹی نے سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ […]
-
ڈیرن براوو نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی آٹھویں سنچری داغ دی
دبئی ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ویسٹ انڈین ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ڈیرن براوو نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی آٹھویں سنچری ہے، اس کے علاوہ براوو 9 برس بعد ملک سے باہر ٹیسٹ میچ کی […]
-
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) کھیلا جائے گا
دہلی ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (کل) جمعرات کو فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی میں کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، دھرم شالا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں بھارت […]
-
پاک فوج کے زیراہتمام انٹرنیشنل پیسز مقابلوں کا آغاز ہوگیا
لاہور(ملت + آئی این پی)پاک فوج کے زیراہتمام انٹرنیشنل پیسز مقابلوں کا آغاز ہوگیا ، پیسز کے تحت فزیکل فٹنس کے مختلف مقابلے ہوں گے، پیسز مشقوں میں 15 ممالک کی افواج کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایوب اسٹیڈیم میں پاک فوج کے زیراہتمام پہلے انٹرنیشنل پیسز مقابلوں کی افتتاحی تقریب […]