دبئی(ملت + آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈارفٹنگ کی تقریب (آج)بدھ کو دبئی میں ہو گی جس میں شرکت کیلئیپاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ و پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد دبئی پہنچ گئے، 414 کھلاڑیوں پر […]
خبرنامہ کھیل
پاکستان سپرلیگ دوسرے ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ تقریب (آج) ہو گی
-
جیت کا تسلسل برقرار رکھیں گے ،مصباح الحق
دبئی (ملت + آئی این پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ پاکستان کی تاریخ کے چار سوویں ٹیسٹ اور گلابی گیند کے ساتھ پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں جیت یادگار لمحہ ہے، جیت کیلئے ٹیم کو سخت محنت کرنی پڑی۔ گلابی گیند کے بارے میں جو اندازے لگائے گئے […]
-
15 رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور۔17 اکتوبر(ملت + اے پی پی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ابو ظہبی میں 21 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے 15رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا، یونس کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں کپتان مصباح الحق، اظہر علی ، سمیع اسلم […]
-
محکمہ کھیل کا خیبرپختونخوا انڈر23گیمزکے فاتح کھلاڑیوں کو تعلیمی وظیفہ دینے کا فیصلہ
پشاور۔17اکتوبر(ملت + اے پی پی )محکمہ کھیل خیبرپختونخوا نے گزشتہ سال ہونے والی انڈر23گیمز کے میڈل ونرز کھلاڑیوں کیلئے تعلیمی وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس میں میٹرک سے ماسٹر تک کے اخراجات محکمہ کھیل برداشت کرے گا جبکہ رواں سال دوسری خیبرپختونخوا انڈر 23گیمز نومبر کے مہینے میں شروع ہونگی جس میں گیموں […]
-
قومی جونیئروالی بال ٹیم کے کھلاڑیوں کاتربیتی کیمپ جاری
اسلام آباد (ملت + آئی این پی)پاکستان والی بال فیڈریشن کی جانب سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاورمیں جاری ہے۔ خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور قومی کوچ وقار خالد نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے […]
-
سری لنکا اور ویسٹ انڈیز اے کے مابین فیصلہ کن چار روزہ میچ (آج) شروع ہوگا
دمبولا ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی اے کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری چار روزہ میچ (آج) منگل سے دمبولا میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں سری لنکا اے نے 7 وکٹوں سے […]