چٹاگانگ ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) بنگلہ دیش اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے چٹاگانگ میں شروع ہو گا۔ اس سے قبل مہمان ٹیم انگلینڈ تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو 2-1 سے شکست دے […]
خبرنامہ کھیل
بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 20 اکتوبر سے شروع ہوگا
-
قومی جونیئر والی بال ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان والی بال فیڈریشن کی جانب سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت قومی جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور میں جاری ہے۔ خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور قومی کوچ وقار خالد نے بتایا کہ تربیتی […]
-
قومی ٹیم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی: راشد ملک
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر راشد ملک نے کہا ہے کہ قومی ٹیم عالمی اور کامن ویلتھ یوتھ ، جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے راشد ملک نے […]
-
22 ویں قومی بیس بال چیمپیئن شپ 25 نومبر سے شروع ہوگی
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام 22 ویں قومی بیس بال چیمپیئن شپ 25 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی۔ پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ نے بتایا کہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے دس ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں […]
-
چوتھا پرائم منسٹرکپ قومی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ (آج) شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) چوتھا پرائم منسٹر کپ قومی ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ (آج) پیر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ آرگنائزنگ سیکرٹری بلال ستی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں لاہور، گجرانوالہ، اسلام آباد، بہاولپور، آزاد جموں وکشمیر […]
-
قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کریگی
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک نے کہا ہے کہ قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کریگی۔ چیمپیئن شپ 15 دسمبر سے شروع ہوگی جس میں پاکستان کے پانچ کھلاڑی شرکت کریں گے، اس سلسلہ […]