ڈے نائٹ ٹیسٹ میں پہلے ٹرپل سنچری میکر بیٹسمین بن گئے، دبئی کر کٹ سٹیڈیم میں لمبی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا دبئی (آئی این پی)پاکستان ون ڈے ٹیم کے قائد اور اوپننگ بلے باز اظہرعلی نے اپنے گولڈن جوبلی ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری مکمل کرکے پنک بال سے ڈے نائٹ […]
خبرنامہ کھیل
دبئی ٹیسٹ،اظہرعلی کی شاندار بلے بازی ،کئی ریکارڈز اپنے نام کر لئے
-
ھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ (کل)کھیلا جائیگا دھرم شالا ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو دھرم شالا میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل کھیلی گئی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان بھارت نے کیویز کو وائٹ واش کیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 20 اکتوبر، تیسرا میچ 23 اکتوبر، چوتھا میچ 26 اکتوبر جبکہ پانچواں اور آخری میچ29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز میں شاندار اور یادگار فتح کے بعد میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہے اور وہ ون ڈے سیریز میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے حریف ٹیم کو زیر کر کے سیریز جیتنے کیلئے پر عزم دکھائی دے رہے ہیں تو دوسری جانب شکست خوردہ نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے سیریز جیت کر ٹیسٹ سیریز میں شکست کا بدلہ چکانے کی خواہاں ہے اسلئے دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز میں کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔
دھرم شالا ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو دھرم شالا میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل کھیلی گئی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان بھارت نے کیویز کو وائٹ […]
-
پاکستان اور زمبابوے اے کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ کرکٹ میچ (آج) شروع ہوگا
بلاوایو ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور زمبابوے کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری چار روزہ میچ (آج) ہفتہ سے کوئنز سپورٹس کلب، بلاوایو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے مابین اسی میدان پر کھیلا گیا پہلا چار روزہ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا تھا۔
-
پاکستان نے کالی آندھی کے خلاف تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ٹیسٹ میچز کی چوتھی سنچری مکمل کر لی
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی چوتھی سنچری مکمل کر لی، گرین شرٹس چارسو ٹیسٹ کھیلنے والی دنیا کی ساتویں ٹیم بن گئی، گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں شرکت کے ساتھ ہی یہ اعزاز […]
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ (کل)شروع ہو گا
دبئی ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا اور تاریخی ڈے اینڈ نائٹ میچ (کل) جمعرات سے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیمیں پہلی بار ڈے اینڈ نائٹ کھیل کر تاریخ رقم کر لیں گی اور […]
-
ہاشم آملہ کو ون ڈے کرکٹ میں ایل بارڈر کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 31 رنز کی ضرورت
کیپ ٹاؤن ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ کو ون ڈے کرکٹ میں سابق آسٹریلوی بلے باز ایلن بارڈر کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 31 رنز کی ضرورت ہے، بارڈر نے 6524 رنز بنا رکھے ہیں۔ آملہ نے 2008ء میں ایک […]