بوم بوم شاہد آفریدی:(ملت+اے پی پی) بوم بوم شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ الوداعی میچ میرا حق ہے ، پرستاروں کے سامنے آخری میچ میں بیٹ لہرا کر ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ20 سال پاکستان کی خدمت کی ہے، الوداعی میچ ان کا حق بنتا ہے۔گراؤنڈ میں […]
خبرنامہ کھیل
بیس برس خدمت کی ،الوداعی میچ میرا حق ہے،آفریدی
-
آئی سی سی ٹی20 رینکنگ؛ عماد وسیم ٹاپ 5 بولرز میں شامل
دبئی:(ملت+اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے عماد وسیم بولنگ کے شعبے میں 33 درجے ترقی کرتے ہوئے 37 سے ایک دم چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری رینکنگ کے مطابق کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ […]
-
پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا
ابوظہبی:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر مہمان ٹیم کو وائٹ واش کردیا۔ دبئی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت […]
-
پاکستان نے بھارت کوشکست دیکر ایشین بیچ کبڈی چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
ویتنام:(ملت+اے پی پی) ایشئن بیچ گیمز میں ہونے والی ایشین کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔ ویتنام میں جاری ایشئن بیچ گیمز میں کبڈی کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو فائنل میں شکست دیکر سونے کا تمغہ جیت لیا، پاکستان نے […]
-
عماد کا جادو سر چڑھ کر بولا، 9 وکٹیں لے اڑے
ابوظبی:(ملت+اے پی پی)ویسٹ انڈیز سے ٹوئنٹی20 سیریز میں لیفٹ آرم پاکستانی اسپنر عماد وسیم کا جادو سر چڑھ کر بولا، وہ تین میچز میں9 وکٹیں لے اڑے، البتہ پیسر وہاب ریاض بدترین ناکامی کا شکار ہوئے۔ بیٹنگ میں بابر اعظم نے 101 کی اوسط سے اتنے ہی رنز بنائے، شرجیل خان واحد ناکام بیٹسمین ثابت […]
-
2026 ایشین گیمز کی میزبانی جاپان کو مل گئی
اولمپک کونسل آف ایشیا نے رسمی منظوری دیدی، ناگویا کے میئر تاکاشی کاوامورا کا تفریح سے بھرپورگیمز منعقد کرنے کا وعدہ دانانگ / ویتنام(آئی این پی) جاپان کو ایک اور انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی، ایچی پریفیکچر اور دارالحکومت ناگویا کے2026ایشین گیمز کے میزبان ہونے کی اولمپک کونسل آف ایشیا(او سی اے)نے تصدیق کردی۔ایچی […]