دبئی:(ملت+اے پی پی) عماد وسیم ٹوئنٹی 20 میں 5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی اسپنر بن گئے، انھوں نے ویسٹ انڈیز سے سیریز کے ابتدائی میچ میں 4 اوورز میں 14 رنز کے عوض 5 وکٹوں کا سودا کیا۔ عماد وسیم سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر عمر گل نے مختصر فارمیٹ میں دو بار 5، […]
خبرنامہ کھیل
عماد وسیم ٹوئنٹی 20 میں 5 و کٹیں لینے والے پہلے پاکستانی اسپنربن گئے
-
ٹروٹ نے وہاب سے لڑائی کی اندرونی کہانی بتا دی
لندن:(ملت+اے پی پی) سابق انگلش اوپنر جوناتھن ٹروٹ نے وہاب ریاض سے لڑائی کی اندرونی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستانی پیسر کے اْکسانے پر ان پر پیڈ دے مارے تھے۔ جوناتھن ٹروٹ نے اپنی آپ بیتی ’ان گارڈڈ‘ میں تحریر کیا کہ پاکستان کے 2010 میں دورہ انگلینڈ کا بھی ذکر کیا جب 3 […]
-
ون ڈے رینکنگ، پاکستان کیلیے ایک درجہ بہتری کا موقع
دبئی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کو ون ڈے رینکنگ میں ایک درجہ بہتری کا موقع مل گیا، مقصد پانے کیلیے ویسٹ انڈیز پر کلین سویپ درکار ہوگا، یواے ای میں 3-0 سے کامیابی حریف سے آٹھویں پوزیشن چھیننے کا موقع فراہم کرے گی، آسٹریلیا کے مقابل سیریز میں سرخرو ہونے پر جنوبی افریقا دوسرے نمبر پر […]
-
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
دبئی:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کا 116 رنز کا ہدف بآسانی حاصل کرکے اسے 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو […]
-
ہاکی کی بحالی، فیڈریشن نے ویژن 2020 متعارف کرادیا
لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کی بحالی کیلیے ویژن2020 متعارف کرادیا، ماضی کے سنہری دور کو واپس لانے اور مستقبل میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی بڑی کھیپ تیار کرنے کیلیے ابتدائی مرحلے میں کلب گیمز کو ڈسٹرکٹ، ڈویژن، صوبائی اور قومی سطح پر متعارف کرانے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ […]
-
پاکستان ٹیم ٹی 20فارمیٹ کی خطرناک ٹیم ہے،ویسٹ انڈین کپتان
پاکستان:(ملت+اے پی پی) ٹی ٹوئنٹی کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اچھا کھیلنے کی کوشش کریں گے جبکہ ویسٹ انڈین کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نے کہا کہ کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی خطرناک ٹیم ہے- پاکستانی کپتان سرفراز احمد جیت کے لیے پرعزم ہے، ان کا کہنا ہے کہ کوشش ہے اچھا […]