دبئی:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے سیریز کا آغاز ہوگا۔ دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم کا اگلا ٹاکرا ویسٹ انڈیز سے متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر ہوم سیریز کی صورت میں ہوگا۔ 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز […]
خبرنامہ کھیل
پاکستان اورویسٹ انڈیز پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں آج مدمقابل ہوں گے
-
نیوزی لینڈ نےپہلےٹیسٹ میں بھارت کی 318 رنزپربساط لپیٹ دی
کانپور:(ملت+اے پی پی) نیوزی لینڈ کے خلاف کانپور ٹیسٹ میں بھارت کی پوری ٹیم 318 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 318 رنز ہی بنا سکی۔ مرالی وجے 65 اور […]
-
شادی پرکیوں نہیں بلایا؛ میرا کرکٹرعامرسے ناراض ہوگئیں
لاہور:(ملت+اے پی پی) اداکارہ میرا شادی کی تقریب میں نہ بلانے پر قومی کر کٹرمحمد عامر سے ناراض ہو گئی ۔ فلم اسٹار میرا نے اپنے ایک مشتر کہ دوست کے ذریعے محمد عامر سے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ شادی اور ولیمہ کی تقریب میں شرکت کے لیے خصوصی طور […]
-
وسیم اکرم کی تنقید پرشعیب ملک نے جوابی فائرداغ دیا
دبئی:(ملت+اے پی پی) وسیم اکرم کی تنقید پر شعیب ملک نے جوابی فائر داغ دیا، آل راؤنڈر نے دورئہ انگلینڈ میں ٹیم سے الگ تھلگ رہنے کا الزام مستردکرتے ہوئے کہاکہ لیجنڈ کرکٹر سے اس نوعیت کے تبصرے کی توقع نہیں تھی،امید ہے کہ وہ احساس کرتے ہوئے آئندہ پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں مثبت […]
-
بدتمیزکرکٹرزکوسبق سکھانے کا نیا طریقہ متعارف
دبئی:(ملت+اے پی پی) آئی سی سی نے بدتمیز کرکٹرز کو سبق سکھانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، سرزنش اور جرمانے کے ساتھ اب پوائنٹس سسٹم بھی لاگو ہوگا،باربار قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کو معطل کردیا جائے گا۔ نئے کوڈ آف کنڈکٹ اور ڈی آر ایس کے بارے میں امپائرز کال میں تبدیلی کا […]
-
پہلا T20:کل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا ٹاکرا ہوگا
پہلا:(ملت+اے پی پی) پہلا T20:کل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا ٹاکرا ہوگاچوکوں چھکوں کی برسات ہوگی ، ایکشن کا طوفان آئے گا ،پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا سامنا ہوگا۔ جیت کا سفر جاری رکھنے کےلیے شاہینوں نے جم کر پریکٹس کی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی […]