نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی ویب سائٹ نے دلکش ترین کرکٹ الیون میں پاکستان کے شاہد آفریدی کو سب سے پہلے نمبر پر رکھا ہے، فہرست میں احمد شہزاد اور عمران خان بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں دنیا بھر کے مختلف ادوارمیں کھیلنے والے کرکٹرز کو زیر غور لایا گیا مگر زیادہ توجہ حالیہ یا […]
خبرنامہ کھیل
دلکش ترین کرکٹ الیون میں پاکستان کے شاہد آفریدی کا پہلا نمبر
-
اب تک دنیا کے9 کپتان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن گرزحاصل کرچکے
لاہور:(ملت+ اے پی پی) اب تک دنیا کی مختلف ٹیموں کے 9 کپتان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن گرز حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔ دنیا کی مختلف ٹیموں کے 9 کپتان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن گرز حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں، ان میں مصباح الحق کا نواں نمبر ہے، ان […]
-
پاکستان کا نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے،ڈیو رچرڈسن
آئی سی سی:(اے پی پی)آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ 6 سال سے پاکستان میں کرکٹ نہیں ہو رہی ایسے میں پاکستان کا نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کےنمبر ون بننےمیں مصباح […]
-
ٹوئنٹی20سیریز؛ عالمی چیمپئن کو خاک چٹانے کی تیاری مکمل
دبئی:(اے پی پی) پاکستان نے ٹوئنٹی 20 سیریز میں عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیزکو خاک چٹانے کی تیاری مکمل کر لی،کوچ مکی آرتھر نے نوجوان ٹیلنٹ سے امیدیں باندھ لی ہیں۔ عماد وسیم، بابر اعظم، حسن علی اور محمد نواز جیسے کرکٹرز کا چیلنجز قبول کرنا خوش آئند ہے، شکست سے بے خوف کھلاڑی محدود اوورز […]
-
آفریدی کا الوداعی میچ نہ کرائیں؛ شہریارخان نے نجم سیٹھی کو ہدایت کردی
کراچی:(اے پی پی) چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے ایگزیکٹیو کمیٹی چیف نجم سیٹھی کوہدایت دی ہے کہ شاہد آفریدی کیلیے کسی الوداعی میچ کا نہ سوچا جائے۔ گذشتہ دنوں لندن میں ملاقات کے دوران شہریار خان نے نجم سیٹھی سے کہا کہ ایک میچ کھیلنے کے بدلے ریٹائرمنٹ کی تجویز قابل قبول نہیں اس […]
-
انضمام الحق بھی بورڈ افسران کی طرح غیرملکی دوروں کےشوقین بن گئے
لاہور:(اے پی پی) انضمام الحق بھی بورڈ افسران کی طرح غیر ملکی دوروں کے شوقین بن گئے، چیف سلیکٹرنے پاکستانی ٹیم کے طویل ٹور میں خاصا وقت انگلینڈ میں گزارا، ’’اے ‘‘ ٹیم کے میچز مکمل ہونے کے بعد بھی سینئرزکے ساتھ موجود رہے۔ ان کا اصل کام نئے ٹیلنٹ کی تلاش ہے لیکن راولپنڈی […]