خبرنامہ کھیل

پاکستان کو باقاعدہ ٹیسٹ کی نمبر ون ٹیم کا اعزاز’گرز‘ دے دیا گیا

  • لاہور:(اے پی پی)اکستان کو ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ون بننے پر آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ ٹیم کے نمبر ون اعزاز ’گرز‘ سے نوازا گیا۔ ٹیسٹ میں نمبر ون ٹیم بننے پر لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت بورڈ کے دیگر […]

  • اسٹارآل راؤنڈر شاہد آفریدی کو پشاورزلمی کے بورڈ کا صدرمقررکردیا گیا

    لاہور:(اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو پشاور زلمی کے بورڈ کا صدر مقرر کردیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کی اس فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ آل راؤنڈر سربراہی کرتے ہوئے ملک بھر سے نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے کی مہم میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انھوں […]

  • ’الیکٹریشن‘ کی تیارکردہ پچ کیویزکا امتحان لے گی

    کانپور:(اے پی پی) کانپور ٹیسٹ میں ’الیکٹریشن‘ کی بنائی پچ کیوی صلاحیتوں کا امتحان لے گی، خشک ٹریک پر پڑی دراڑیں مہمان بیٹسمینوں کا دہل دہلا رہی ہیں، گراؤنڈ مین شیو کمار کہتے ہیں کہ وکٹ دیکھنے میں ایسی ہے مگر جلد ٹرن نہیں کرے گی۔ بھارت اور نیوزی لینڈ میں جمعرات سے شروع ہونے […]

  • دبئی میں پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کی بھرپور تیاریاں جاری

    تیئس ستمبر:(اے پی پی) تیئس ستمبر سے شروع ہونے والے معرکے کے لیے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے بھرپور تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم نےشیڈول سے دو روز قبل ہی متحدہ عرب امارات پہنچ کر پریکٹس شروع کردی اور بھرپور ٹریننگ سیشن کے بعد اسپنر سیموئل بدری […]

  • شاہد آفریدی کو فئیر ویل میچ ملنا چاہیے، انضمام

    پاکستان:(اے پی پی) پاکستان سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کہتے ہیں کہ سب کچھ راتوں رات ٹھیک نہیں ہوسکتا، بہتری کےلیے کوشش کررہے ہیں،انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کو فئیرویل میچ ملنا چاہیئے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ تین ماہ میں ساری چیزیں ٹھیک نہیں ہو سکتیں۔ […]

  • کیریبیئنز کے شکار کا عزم ؛ پاکستان ٹیم آج سے ہتھیار تیز کرے گی

    دبئی:(اے پی پی) کیریبیئنز کے شکار کا عزم لیے پاکستان آج اپنے ہتھیار تیزدھار بنانے کی مہم شروع کریگا، اتوار کو دبئی آمد کے بعد قومی کرکٹرز نے آرام کو ترجیح دی،گرین شرٹس پیر کی شام کو 6 سے 9بجے تک بھرپور سیشن میں فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ میں بولنگ اوربیٹنگ پریکٹس کرینگے۔ ویسٹ […]