لاہور:(اے پی پی) محمد عامر کی شادی کی3 روزہ تقریبات کا آغاز پیر کو لاہور میں رسم حنا سے ہوگا، پیسر 20 ستمبر کو دولہا بنیں گے، محمد عامر کانکاح 2سال قبل بنگلہ دیشی نژاد برطانوی لڑکی سے ہوا تھا۔ دورئہ انگلینڈ سے واپسی کے بعد قومی کرکٹر اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، […]
خبرنامہ کھیل
فاسٹ بولر عامر کی رسم حنا آج ہوگی
-
بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی15 رکنی ٹیم کا اعلان
بھارت:(اے پی پی) بھارت کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کے لئے نیوزی لینڈ کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے ، کین ولیمسن ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 16 اکتوبر سے دھرم شالہ […]
-
پاکستان بیس بال ٹیم امریکہ روانہ
پاکستان:(اے پی پی)پاکستان بیس بال ٹیم بیس بال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائر فور میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہو گئی ہے ۔ بیس بال ورلڈ کپ کوالیفائر فور 22 سے 25 ستمبر تک نیویارک میں کھیلا جا ئے گا ۔ پاکستان بیس بال ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت کر رہی ہے […]
-
ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں لگے گا
ایشین چیمپئنز:(اے پی پی)ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کا دوسرا مر حلہ24 ستمبر سے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔ قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ حنیف خان نے جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے مر حلے میں کھلاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ […]
-
بیجنگ میں سالانہ میراتھون،ایتھوپیا کا ایتھلیٹ فاتح
بیجنگ:(اے پی پی) بیجنگ میں ہونے والی سالانہ میراتھون کا ٹائٹل ایتھوپین رنر نے اپنے نام کرلیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں آج ہونے والی میراتھون میں 30 ہزار ملکی اور غیر ملکی رنرزنے شرکت کی ،جس کیلئے شرکا کو 42 کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کرنا تھا۔ ایتھوپین رنر Kenenisa Bekele نے سب کو […]
-
شکیب الحسن ہیلی کاپٹر حادثہ میں بال بال بچ گئے
بنگلہ دیشی:(اے پی پی) بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر شکیب الحسن اور ان کی اہلیہ کو ڈھاکا کے قریبی علاقے میں چھوڑ کر واپس جارہا تھا کہ ساحل کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں ایک […]