شاہینوں:(اے پی پی) شاہینوں سے مقابلے کےلیے ویسٹ انڈین ٹیم نے دبئی میں ٹریننگ شروع کر دی ہے ۔ شدید گرم موسم کے باوجود ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن ٹیم نے تین گھنٹے لگ کر ٹریننگ کی۔ ویسٹ انڈین ٹیم جو شیڈول سے دو روز پہلے ہی دبئی پہنچ گئی ہے اس نے آئی سی […]
خبرنامہ کھیل
ویسٹ انڈین ٹیم نے دبئی میں ٹریننگ شروع کردی
-
انگلش ٹیم میں پاکستانی نژاد پلیئرزکی تعداد بڑھنے لگی
ناٹنگھم:(اے پی پی) انگلش کرکٹ ٹیم میں پاکستانی نژاد پلیئرزکی تعداد بڑھنے لگی، ایون مورگن اور الیکس ہیلز کے انکار پر حسیب حمید اور ظفرانصاری کی قسمت چمک اٹھی، انھیں دورہ بنگلہ دیش کیلیے اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا۔ انگلینڈ نے دورئہ بنگلہ دیش کیلیے ٹیسٹ اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان کردیا، دو […]
-
ورلڈکپ کے بعد ’ قاتل اور دہشت گرد ‘ بناکر پیش کیا گیا، دھونی
نیویارک:(اے پی پی) مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی ذاتی زندگی پر بننے والی فلم ’ ایم ایس دھونی ’دی ان ٹولڈ اسٹوری‘ کی پروموشنل تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ملکی میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دھونی نے کہا کہ 2007 ورلڈ کپ میرے کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا، اس وقت ملکی میڈیا کے […]
-
کراچی بلیوز نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا
ملتان:(اے پی پی) کراچی بلیوز نے کراچی وائٹ کو فائنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کراچی بلیوز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے جس کے جواب میں کراچی وائٹ کی […]
-
ہیڈکوچ کو قومی ٹیم کی ورلڈکپ میں براہ راست شمولیت خطرےمیں نظر آنےلگی
مانچسٹر:(اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ گرین کیپس ون ڈے میں جس طرح پرانے طرز کی کرکٹ کھیل رہے ہیں تو 2019 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں ان کی براہ راست شمولیت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ ایک انٹرویو میں مکی آرتھر کا کہنا تھا […]
-
کرکٹ چھوڑنی ہوتی توورلڈ کپ کےبعدریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتا، آفریدی
کراچی:(اے پی پی) سابق ٹی ٹوینٹی کپتان شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا اگر کرکٹ چھوڑنی ہوتی تو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فوراً بعد ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیتا۔ ٹی ٹوینٹی کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ کراچی کے دارالسکون آمد کے موقع پر میڈیا سے […]