پورٹ آف اسپین:(اے پی پی) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے ثقافت اور اسٹریٹجک معاملات میں اختلافات کے باعث ہیڈ کوچ فل سمنز کو برطرف کردیا۔ کرک انفو کے مطابق ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں ثقافتی اور اسٹریٹیجک معاملات میں اختلافات کے باعث ٹیم کوچ فل سمنز کو عہدے سے […]
خبرنامہ کھیل
کرکٹ بورڈ سے اختلافات پر ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ فل سمنز برطرف
-
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ،نیوزی لینڈ پہلے،بھارت دوسرے پاکستان ساتویں نمبر پر
بلے بازوں کی رینکنگ میں ابتدائی 20بلے بازوں میں کوئی پاکستانی موجود نہیں، شرجیل خان کی 28 درجے ترقی باؤلنگ رینکنگ میں ابتدائی 20باؤلرز میں صرف ایک پاکستانی باؤلر موجود ، آفریدی 3درجے تنزلی کے بعد8ویں نمبر پر موجود، عماد وسیم 13درجے ترقی کر کے 37ویں نمبر پر آ گئے،آسٹریلوی گلین میکسویل نمبر ون آل […]
-
یو ایس اوپن :جو کووچ اور وارینکا فائنل میں پہنچ گئے
سربیا:(اے پی پی) سربیا کے نواک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ اسٹینیلاس وارینکا یو ایس اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے۔ نیویارک میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ جوکووچ کا مقابلہ فرانس کے گائل مونفلز سے تھا۔ جوکووچ نے پہلے 2سیٹ 6،3 اور6،2 سے جیت لئے،تیسرا سیٹ گائل مونفلز نے6،3 سے اپنے نام […]
-
آسٹریلیا نے سری لنکا کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا
گلین میکسویل:(اے پی پی) گلین میکسویل کی ایک اور طوفانی اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے دوسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میں سری لنکا کو چار وکٹ سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ میکسویل نے 29گیندوں پر سات چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 66 رنز بنائے ۔ کینگروز نے سری […]
-
عالمی نمبرایک ٹیم پاکستان کو آئی سی سی ٹیسٹ میس ملےگی
انٹرنیشنل کرکٹ:(اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان ٹیم کو ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ایک پر قابض ہونے پر ٹیسٹ میس سونپے گی۔ آئی سی سی کی ریلیز کے مطابق سی ای او ڈیوڈ رچرڈسن 21ستمبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کپتان مصباح الحق کو ٹیسٹ میس دیں گے اور اس کے […]
-
اظہرعلی کی ون ڈے قیادت کو’’لائف لائن‘‘مل گئی
لاہور:(اے پی پی) اظہر علی کی ون ڈے قیادت کو ’’لائف لائن‘‘ مل گئی،رضاکارانہ طورپر دستبردار کرانے کی مہم ناکام ہونے پر پی سی بی کی جانب سے فیصلہ موخر کیے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز سے سیریز کے بعد معاملے کا از سرنو جائزہ لیا جائے گا۔ یواے ای میں مقابلوں کے دوران […]