کیا امریکن ٹینس(اے پی پی) پلئیر سیرینا ولیمز کو شکست ہوسکتی ہے ؟؟ یقین نہیں آتا ،لیکن ایسا ہوچکا ہے ، یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں چیک ریپبلک کی کیرولائنا لسکووا نے سیرینا کو نہ صرف ہرادیا بلکہ امریکی کھلاڑی اب اپنی پہلی پوزیشن بھی کھودیں گی ۔ دوسرے سیمی فائنل میں اینجلک […]
خبرنامہ کھیل
یو ایس اوپن کا اپ سیٹ،سیرینا ولیمز کو سیمی فائنل میں شکست
-
کپتانی کا ’’میوزیکل چیئر گیم‘‘ بورڈ کے گلے پڑنے لگا
لاہور:(اے پی پی) کپتانی کا ’’میوزیکل چیئر گیم‘‘ بورڈکے گلے پڑنے لگا، ون ڈے ٹیم کیلیے غیرموزوں ہونے کے باوجود منصب پر فائز ہونے والے اظہر علی نے انگلینڈ میں شکستوں پر قربانی کا بکرا بننے سے انکار کر دیا۔ محدود اوورز کی کرکٹ کیلیے غیر موزوں خیال کرتے ہوئے اظہر علی کو گذشتہ سال […]
-
بہتر مستقبل، کوچ کوامید کی کرنیں نظر آنے لگیں
مانچسٹر:(اے پی پی) مکی آرتھر کو محدود اوورز کی کرکٹ میں بہتر مستقبل کیلیے امید کی کرنیں نظر آنے لگیں، ان کا کہنا ہے کہ ون ڈے سیریز میں شکستوں کے باوجود کچھ مثبت چیزیں بھی دکھائی دی ہیں۔ مشکل ٹور میں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا بخوبی اندازہ ہو گیا، یہ جاننے میں بھی مدد […]
-
انگلینڈ کےخلاف ون ڈے اورٹی ٹونٹی سیریزکے بعد قومی کھلاڑیوں کی وطن واپسی
لاہور :(اے پی پی ) انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی، کھلاڑی مختلف فلائٹس کے ذریعے لاہور ،کراچی اور اسلام آباد پہنچے۔ قومی ٹیم کے 3 کھلاڑی سرفراز احمد، شرجیل احمد اور خالد لطیف کراچی پہنچے۔ شعیب ملک، محمد عامر، بابر اعظم، وہاب […]
-
ٹاپ سیڈڈ فرانسیسی جوڑی یو ایس اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
نیویارک: (اے پی پی) پیری ہیوز ہربرٹ اور انکے ہم وطن جوڑی دار نیکولس مہوٹ پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، کوارٹر فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ امریکہ میں جاری سال کے چوتھے اور […]
-
سرینا ولیمز کی فتوحات کا سلسلہ برقرار
نیویارک:(اے پی پی) امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور جمہوریہ چیک کی کارولینا پالیسکووا اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں داخل ہو گئیں جبکہ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ اور کروشیا کی انا کونجھ کوارٹر فائنل میں ہار کر […]