فٹ بال کوچ :(اے پی پی) کرن الیاس اسپیشل چلڈرن کوچنگ کورس لیول ٹو کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں ۔ اس سے قبل وہ اے لائسنس فٹ بال کورس کرنے والی پہلی خاتون بنی تھیں ۔ لاہور کی کرن الیاس فٹ بال کی اے لائسنس یافتہ کوچ ہیں ۔ وہ یہ اعزاز […]
خبرنامہ کھیل
کرن الیاس اسپیشل چلڈرن کوچنگ کی پہلی پاکستانی خاتون
-
تین وکٹیں لینے والے وہاب ریاض مین آف دی میچ قرار
انگلینڈ:(اے پی پی)انگلینڈ کے 3 کھلاڑی شکار کرنے وا لے وہاب ریاض مین آف دی میچ قرار پائے۔ وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ زیادہ وکٹیں گرا کر انگلینڈ کو پریشر میں رکھا، وکٹ بہت سلو تھی جس کی وجہ سے ہمیںسلو گیندیں کرنی پڑیں ۔ وہاب نے کہا کہ اس میچ کو ہرحال میں […]
-
اظہرعلی کا قومی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا امکان
لندن:(اے پی پی) انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کی جانب سے اپنی ذمہ داریوں سے دستبردار ہونے کا امکان ہے۔انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد اظہر علی نے پی سی بی کے مشورے پر قومی ٹیم کی قیادت […]
-
آفریدی کے پشاور زلمی سے ’’معاملات‘‘ ٹھیک ہوگئے
کراچی:(اے پی پی) شاہد آفریدی کے پشاور زلمی سے ’’معاملات‘‘ ٹھیک ہو گئے، آل راؤنڈر نے پی ایس ایل فرنچائز تبدیل کرنے کاارادہ بدل دیا، آئندہ سیزن بھی وہ اسی ٹیم کی نمائندگی کرینگے، اس ضمن میں گذشتہ دنوں ٹیم اونر سے فیصلہ کن مذاکرات ہوئے،آفریدی کو پشاور زلمی فاؤنڈیشن کا صدر بنایا جا رہا […]
-
سری لنکا نے سال میں زیادہ ٹی 20 شکستوں کا پاکستانی ریکارڈ برابر کردیا
پالے کیلی:(اے پی پی) سری لنکا نے ایک سال میں سب سے زیادہ ٹوئنٹی 20 میچز میں ناکامیوں کا پاکستانی منفی ریکارڈ برابر کردیا۔ منگل کو پالے کیلی میں پہلے میچ میں ہار کے ساتھ ہی رواں برس آئی لینڈرز کی اس فارمیٹ میں ناکامیوں کی تعداد 12 ہوگئی، اس سے قبل پاکستان ٹیم کو […]
-
پاکستان نےانگلینڈ کوواحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سےشکست دیدی
مانچسٹر:(اے پی پی) پاکستان نے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے جس کے جواب میں گرین شرٹس نے شرجیل خان […]