ویسٹ انڈیز:(اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے، کرس گیل ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں ۔ پاکستان اور ویسٹ اندیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹونٹی میچز 23 ، 24 اور27 ستمبر کو کھیلے جائیں […]
خبرنامہ کھیل
ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کااعلان
-
ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی پاکستانی ہاتھوں سےریت کی طرح پھسلنےلگی
دبئی / کارڈف:(اے پی پی) ورلڈ کپ میں براہ راست جگہ بنانے کیلیے وقت پاکستانی ہاتھوں سے ریت کی طرح پھسلنے لگا، انگلینڈ سے ہار کے بعد آٹھویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے خلیج 8 پوائنٹس تک وسیع ہوگئی، کیریبیئن ٹیم اور آسٹریلیاسے سیریز میں ہوش کے ناخن نہ لیے تو تاریخی رسوائی مقدر […]
-
قومی ٹوئنٹی 20 کرکٹ؛ عمراکمل راولپنڈی کے بولرز پر برس پڑے
لاہور:(اے پی پی) قومی ٹوئنٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں عمراکمل راولپنڈی کے بولرز پر برس پڑے، سینئر بیٹسمین نے صرف 48گیندوں پر 115رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، انھوں نے یاسرعرفات کے اوور میں 5 چھکوں سمیت 34رنز بٹورے،لاہور وائٹس کے 175 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے ناکام ٹیم 156تک محدود رہی۔ قومی ٹوئنٹی 20ٹورنامنٹ کے […]
-
بیس بال ویسٹ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
لاہور:(اے پی پی) بیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے 13ویں ویسٹ ایشیا کپ2017 کی میزبانی پا کستان کو سونپ دی، ٹورنامنٹ میں میزبان پاکستان سمیت افغانستان، بھارت، ایران، نیپال اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، ایشیائی ایونٹ لاہور یا اسلام آباد میں سے کسی ایک شہر میں کرایا جائے گا، پاکستان […]
-
نئی ون ڈےرینکنگ جاری؛ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفرازاحمد کی 21 درجےترقی
دبئی:(اے پی پی) آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ میں کھلاڑیون کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے تحت کوئی بھی پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہوسکا تاہم وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد 21 درجے کی چھلانگ لگاکر 40 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ آئی سی سی نے ون ڈے […]
-
پاکستان سپر لیگ میں مزید 7 اسٹارز جگمگانے کو تیار
لاہور:(اے پی پی) مزید 7 اسٹارز پاکستان سپر لیگ میں جگمگانے کو تیار ہوگئے، معین علی، جیسن روئے، اسٹیون فن، جیمز اینڈرسن، اسٹورٹ براڈ، وین پارنیل اور اینٹن ڈیوچ نے دوسرے ایڈیشن کیلیے دستیابی ظاہر کردی۔ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن آئندہ سال فروری میں یواے ای کے میدانوں کی رونقیں بڑھائے گا، پاک […]