لاہور: (اے پی پی) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا پرومو جاری کر دیا ، ٹورنامنٹ آئندہ سال یکم سے 18جون تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 8 ویں چیمپئنز ٹرافی کا پرومو جاری کر دیا ۔ آٹھ ٹیموں کے ایونٹ میں ویسٹ انڈیز شریک نہیں ، بنگلہ دیش […]
خبرنامہ کھیل
پاک بھارت ٹاکرا 4 جون کو
-
شہریارخان کی اننگز ڈیکلیئر ہونے کا وقت قریب
شہریارخان:(اے پی پی)شہریارخان کی اننگز ڈیکلیئر ہونے کا وقت قریب آگیا، عارضہ قلب میں مبتلا چیئرمین پی سی بی ان دنوں لندن میں علاج کرا رہے ہیں، اگر ڈاکٹرز نے ضروری سمجھا تو بدھ کو ان کی سرجری بھی ہو سکتی ہے۔ شہریارخان کی صحت تیزی سے خراب ہو رہی ہے، پی سی بی کے […]
-
سرفرازاورشعیب نےپاکستان کووائٹ واش سےبچا لیا
کارڈف:(اے پی پی) پاکستان نے پانچویں اور آخری ون ڈے میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی تاہم سیریز میزبان ٹیم نے 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے کارڈف کے صوفیا پارک میں کھیلا گیا جہاں میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز […]
-
آسٹریلیا نےپانچویں ون ڈےمیں سری لنکا کوشکست دےکرسیریزاپنےنام کرلی
پالی کیلے:(اے پی پی) آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز پر مشتمل سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو پوری ٹیم 40.2 اوورز میں […]
-
آسٹریلین ٹینس پلیئر برنارڈ ٹامک پر 10ہزار ڈالرجرمانہ
ٹینس:(اے پی پی) ٹینس کے بیڈ بوائے آسٹریلیا کے برنارڈ ٹامک کا رویہ ان کے لئے ایک بار پھر پریشانی کا سبب بن گیا۔ یو ایس اوپن میں انہیں کھیل کے دوران تماشائی سے الجھنے پر10 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ سال کے آخری گرینڈ سلم میں پہلے ہی راؤنڈ میں بوسنیا […]
-
میسی انجری کے باعث عالمی کپ کوالیفائر نہیں کھیلیں گے
ارجنٹائن:(اے پی پی) ارجنٹائن کے معروف فٹبالر لیونل میسی زخمی ہونے کے بعد 2018 کے فٹبال کے عالمی کپ کے کوالیفائر میچ سے باہر ہو گئے۔ بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لینے کے بعد جمعرات کو یوراگوائے کے خلاف کھیلے گئے میچ میں میسی کی ران پر زخم آگیا تھا تاہم انہوں […]