لیڈز:(اے پی پی) انگلینڈ نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی جس کے بعد گرین شرٹس پر وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا۔ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنائے […]
خبرنامہ کھیل
انگلینڈ نے چوتھے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست دے دی
-
چیف سلیکٹرنے احمد اور عمر کو ’’ڈومور‘‘ کا کہہ دیا
کراچی:(اے پی پی) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ’’ڈومور‘‘ کا کہہ دیا، ان کے مطابق دونوں بیٹسمینوں کو دوبارہ گرین شرٹس پہننے کیلیے اپنا رویہ بہتر بنانا ہوگا۔ انضمام الحق نے ان خیالات کا اظہار انگلینڈ سے واحد ٹوئنٹی 20 میچ کیلیے اسکواڈ کا انتخاب کرنے کے بعد کیا۔ […]
-
پاکستان سے سیریز، کیریبیئن ٹیم 15 ستمبر کو دبئی پہنچ جائے گی
دبئی:(اے پی پی) دبئی اسپورٹس سٹی رواں ماہ دو میگا ٹوئنٹی 20 میچز کی میزبانی پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہا، 23 اور 24 ستمبر کو اسی وینیوپر پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ایک دوسرے سے مختصر ترین فارمیٹ میں نبرد آزما ہوں گی۔ ورلڈ چیمپئن کیریبیئن ٹیم 15 ستمبر کو دبئی پہنچ […]
-
چیمپئنز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ ٹکٹوں کی مانگ سب سے زیادہ
دبئی:(اے پی پی) آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹکٹ بیلٹ کا آغاز ہوگیا، شائقین یکم سے 18 جون تک شیڈول ایونٹ کے 15 میچز کی ٹکٹوں کیلیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں، 30 ستمبر تک درخواستیں موصول کرنے کے بعد قرعہ اندازی ہوگی، پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی مانگ سب […]
-
پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان چوتھا ایک روزہ آج کھیلاجائےگا
لیڈز:(اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم میں وہاب ریاض کی جگہ محمد عرفان کو شامل کئے جانے کا امکان ہے جب کہ محمد […]
-
گرین شرٹس شکست کی دلدل سےنکلنےکیلیےکوشاں
لیڈز:(اے پی پی) شکست کی دلدل سے نکلنے کیلیے کوشاں گرین شرٹس آج چوتھے ون ڈے میں انگلینڈ سے مقابلہ کریں گے۔ انگلینڈ کے ہاتھوں ٹرینٹ برج میں شرمناک شکست کا منہ دیکھنے والی پاکستانی ٹیم بذریعہ بس ناٹنگھم سے لیڈز پہنچی اور بدھ کو نیٹ پریکٹس کی جس میں عماد وسیم نے بھی حصہ […]