لاہور:(اے پی پی) انگلینڈ کے ہاتھوں شرمناک شکستوں نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کا سر شرم سے جھکا دیا، اظہر علی زیر عتاب آ گئے- پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ سیریز کے ابتدائی 3 میچز میں شرمناک شکستوں نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کو سیخ پا کردیا اور انھوں نے اظہر علی کو قیادت […]
خبرنامہ کھیل
شکستوں نےسابق کرکٹرزکا سرشرم سےجھکا دیا
-
ڈیل اسٹین ایک مرتبہ پھرآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پربراجمان
دبئی:(اے پی پی) جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے ایک مرتبہ پھر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سنچورین ٹیسٹ میں 8 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد پوائنٹس اسکورنگ ٹیبل پر ڈیل اسٹین نے پہلی پوزیشن پر براجمان بھارتی اسپن بولر روی چندرن ایشون […]
-
وفاقی حکومت کاقومی کرکٹ ٹیم کی ون ڈے میں بدترین کارکردگی کا نوٹس
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میں بد ترین کارکردگی کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری آئی پی سی اوراسپورٹس بورڈ نے شرکت کی جب کہ اجلاس میں […]
-
ٹی20 میں آفریدی دوسرے بہترین آل راؤنڈر بن گئے
دبئی:(اے پی پی) پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی ٹوئنٹی 20 کرکٹ کے دوسرے بہترین آل راؤنڈر بن گئے، بولرز میں ان کا پانچواں نمبر برقرار رہا۔ شاہد آفریدی کو بغیر کھیلے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے آل راؤنڈرز میں ایک درجہ ترقی مل گئی، انھوں نے دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا، بولرز […]
-
وہاب نے دیرینہ بیماری نو بالز کی وجہ سے 2 وکٹیں گنوائیں
ناٹنگھم:(اے پی پی) وہاب ریاض نے دیرینہ بیماری نوبالز کی وجہ سے 2وکٹیں گنوائیں۔ انگلش اوپنر الیکس ہیلز نے 72 پر بیٹنگ کرتے ہوئے پیسر کی گیند پر ڈیپ اسکوائر لیگ فیلڈر کو کیچ دیا لیکن امپائر نے گیند غیر قانونی قرار دیدی،جارح مزاج جوز بٹلر کو وہاب ریاض نے 75 پربولڈ کردیا تھا لیکن […]
-
ہزاروں میل دورپاکستان سےعرفان کوبلانےکےبعد پانی پلانےپرلگادیاگیا
ناٹنگھم:(اے پی پی) ٹیم مینجمنٹ نے ہزاروں میل دور پاکستان سے عرفان کو بلانے کے بعد پانی پلانے پر لگا دیا۔ پیسر کو تیسرے ون ڈے میں موقع دینے سے گریز کیا گیا، مینجمنٹ نے بطور انجرڈ بیٹسمین محمد حفیظ متبادل طویل قامت پیسر کوطلب کیا تھا، کپتان اظہر علی نے اس کی وجہ یہ […]