ممبئی (آئی این پی)دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے گائے کا گوشت کھا کر نو گولڈ میڈل جیتے۔ بی جے پی رہنما کے ٹوئٹ نے بھارت میں وبال کھڑا کردیا۔دنیا کے تیزترین انسان یوسین بولٹ کی بجلی سی پھرتی کاراز پتہ چل گیا، بھارتی حکمراں جماعت کے ایم پی اور دلت لیڈر ادت […]
خبرنامہ کھیل
بولٹ نےگائےکا گوشت کھا کرگولڈ میڈل جیتے، بھارتی سیاستدان
-
یوایس اوپن ٹینس، اینجلک کربرپہل مرحلےمیں کامیاب
سال(اے پی پی) کے آخری گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ یوایس اوپن کے مقابلے شروع ہوگئے، پہلے روز خواتین کے سنگلز مقابلوں میں امریکی کرسٹینا میک ہل مے مونا بارتھل، اینجلک کربر نے پی ہرکوگ، الیز کارنیٹ نے لوسی بارونی اور سویٹلانا کزنٹسووا نے فرانسسکا شوانے کو زیر کرلیا تھا۔ ایونٹ کیلیے منتظمین نے اس سال […]
-
مسلسل 2 میچزمیں ناکامی کےبعد قومی ٹیم آج اہم معرکےمیں انگلینڈ سےٹکرائےگی
ناٹنگھم:(اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا اور اہم میچ آج کھیلا جارہا ہے۔ ابتدائی 2 ون ڈے میچز میں ناکامیوں کے بعد پاکستانی ٹیم آج ٹرینٹ برج میں انگلینڈ کے مقابل ہوگی۔ شکست کی صورت میں نہ صرف سیریز ہاتھ سے جائے گی بلکہ آئی […]
-
انضمام الحق کو آؤٹ کرنا مشکل ہوتا تھا، شعیب اختر
کراچی:(اے پی پی) دنیا کے تیزترین فاسٹ بولر رہنے والے شعیب اختر نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو آؤٹ کرنا مشکل ہوتا تھا، وہ میرے عہد کے مشکل ترین بیٹسمین رہے، موجودہ چیف سلیکٹر کی بارے میں انھوں نے اس رائے کا اظہار غیرملکی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کیا جس کے شریک میزبان […]
-
ٹینس رینکنگ؛ سرینا ولیمزکی بادشاہت کو بدستورخطرات لاحق
پیرس:(اے پی پی) ٹینس رینکنگ میں سرینا ولیمز کی بادشاہت کو بدستور خطرات لاحق ہیں، وہ یوایس اوپن کا آغاز عالمی درجہ بندی میں نمبر ون پوزیشن کے ساتھ ہی کریںگی، البتہ کارکردگی اچھی نہ رہی تو اس مقام سے ہاتھ دھونا پڑیںگے،ٹینس کی نئی جاری ہونے والی عالمی رینکنگ کے مطابق ان سے کچھ […]
-
پولینڈ کی ہیمر تھرو اولمپک چیمپئن انیتا نے اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا
وارسا (اے پی پی) پولینڈ کی ہیمرتھرو اولمپک چیمپئن انیتا ولوڈرزیک نے وارسا میموریل میں اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا، انہوں نے 82.98 میٹر تھرو پھینک کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا، انہوں نے رواں ماہ برازیل میں منعقدہ ریو اولمپکس گیمز میں ویمنز ہیمرتھرو ایونٹ میں 82.29 میٹر تھرو پھینک کر عالمی ریکارڈ […]