اسلام آباد:(اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی سے استفسار کیا ہے کہ محمدحفیظ ان فٹ تھے تو انہیں انگلینڈ کیوں بھیجا گیا جس پر پی سی بی کا کہنا تھا کہ انہیں فزیو کی رپورٹ پر منتخب کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں […]
خبرنامہ کھیل
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے بھی ان فٹ حفیظ کے انتخاب پرسوال اٹھادیئے
-
مسلسل 2 میچزمیں ناکامی کےبعد قومی ٹیم کل اہم معرکےمیں انگلینڈ سےٹکرائےگی
نوٹنگھم:(اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کا تیسرا اور اہم میچ کل کھیلا جائے گا۔ سیریز کے ابتدائی 2 میچز میں ناقص بیٹنگ اور فیلڈنگ کے نتیجے میں شکستوں کے بعد قومی ٹیم میزبان انگلینڈ سے کل ٹرینٹ برج میں ٹکرائے گی جب کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق […]
-
کپتان اظہرعلی نے تیسرے ون ڈے میں بیٹنگ آرڈر میں چھیڑ چھاڑ کا امکان مسترد کردیا
لندن:(اے پی پی) اظہر علی نے تیسرے ون ڈے میچ میں بیٹنگ آرڈر سے چھیڑچھاڑ کا امکان مستردکردیا، کپتان کا کہنا ہے کہ ابتدا میں 3 وکٹ جلد گرنے کے بعد بیٹنگ لائن سنبھلنے میں کامیاب ہوئی،ان فارم سرفراز احمد کو اوپر بھیجنے کے بجائے نمبر 5پر ہی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینگے۔اظہر علی […]
-
کالی آندھی نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 1 رن سے ہرا دیا
بھارتی ٹیم 245 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں پر 244 رنز بنا سکی، براوو نے آخری گیند پر دھونی کو آﺅٹ کر کے بھارت کے منہ سے فتح کا نوالہ چھین لیا، لوکیش راہول کی 110 رنز کی اننگز ناکافی ثابت، لیوس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار فلوریڈا ۔ […]
-
رونالڈو نےیوئیفا پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا
یورپین:(آئی این پی) یورپین فٹ بال کی چمپیئن ٹیم پرتگال کے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے دوسری مرتبہ یوئیفا پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اس مقا بلے کیلئے ان کے ساتھ ان ہی کی ٹیم کے گیرتھ بیل اور اونٹوئن گیریزمین بھی شامل تھے۔ جمعرات کو موناکو میں یورپ کے […]
-
برطانوی وزیراعظم آج لارڈز میں میچ دیکھیں گی
انگلینڈ:(اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کا تعارف دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے کرایا جائے گا۔ لارڈز میں بر طانیہ کی وزیر اعظم کے پر وٹوکول کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان خاص طور پر پاکستان سے آئے […]