لارڈز:(اے پی پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ڈھائی بجے ٹکرائیں گی۔ قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز محمد حفیظ زخمی ہونے کے باعث آج کے میچ […]
خبرنامہ کھیل
پاکستان اورانگلینڈ دوسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ہوں گے
-
پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان دوسرا ون ڈے کل لارڈزمیں ہوگا
پاکستان:(اے پی پی) پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل لارڈز میں کھیلا جائےگا لیکن ٹیم مینجمنٹ بیٹسمینوں کی فارم سےپریشان ہے، اگلے میچ کےلیے قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ساؤتھ ہیمپٹن میں بیٹسمین بڑا اسکور کرنے میں ناکام،بولرز فیلڈ کے مطابق بولنگ کرنے میں ناکام،جس کے نتیجے […]
-
ٹی 20میں شاہد آفریدی کی شمولیت کا کوئی امکان نہیں
انگلینڈ:(اے پی پی) انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان تیسرے ون ڈے کے بعد کیا جائے گا ۔ شاہد آفریدی کی ٹیم میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں ۔ احمد شہزاد اور عمر اکمل کے نام بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں زیر غور لا ئیں جائیں […]
-
پاکستان صحرائے عرب میں کالی آندھی کی میزبانی کیلیے تیار
لاہور:(اے پی پی ) پاکستان صحرائے عرب میں کالی آندھی کی میزبانی کیلیے تیار ہے،سیریز کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا، ستمبر سے نومبرتک ہونے والی سیریز تینوں فارمیٹ کے 3،3میچز پر مشتمل ہوگی، دبئی میں تاریخی نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کیلیے ویسٹ انڈین ٹیم ای سی بی الیون سے آئی سی سی اکیڈمی کی […]
-
کرکٹ ٹریک میں دھوم مچاتی دلشان ایکسپریس آخری اسٹیشن پر پہنچ گئی
کولمبو:(اے پی پی) کرکٹ ٹریک میں دھوم مچاتی دلشان ایکسپریس آخری اسٹیشن پر پہنچ گئی، آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ایک روزہ میچ سری لنکا کے اسٹائلش بیٹسمین کاآخری مقابلہ ہوگا، کینگروز سے ہی دو ٹی 20 کھیل کر انٹرنیشنل کرکٹ کو ہمیشہ کیلیے خیرباد کہہ دینگے- سری لنکن اوپننگ بیٹسمین تلکارتنے دلشان آسٹریلیا سے دمبولا میں […]
-
سری لنکن فاسٹ بولرتھسارا پریرا کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرجرمانہ
کولمبو:(اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سری لنکن فاسٹ بولر تھسارا پریرا کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سری لنکن فاسٹ بولر تھسارا پریرا نے کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلوی کھلاڑی […]