لندن ۔ 25 اگست (اے پی پی) پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں شکست کے باوجود انکی ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ دوسرے میچ میں […]
خبرنامہ کھیل
پہلے ون ڈے میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، اظہر علی
-
انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 44 رنز سے ہرا دیا،
ساؤتھمٹن ۔ 25 اگست (اے پی پی) انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 44 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنائے، کپتان اظہر علی نے […]
-
بارش کے باعث پنجاب سٹیڈیم ،قذافی سٹیڈیم ،ایل سی سی اے گراؤنڈ سمیت مختلف گراؤنڈز میں کھیلوں کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل
لاہور۔25 اگست(اے پی پی )صوبائی دارلحکومت لاہور میں جمعرات کے روز ہونے والی موسلا دھار بارش سے پنجاب سٹیڈیم ،قذافی سٹیڈیم ،ایل سی سی اے گراؤنڈ سمیت مختلف گراؤنڈز اور راستوں پر پانی کھڑا ہونے سے کھیلوں کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل ہوگئیں ۔گراؤنڈ سٹاف نے پانی کی نکاسی اور گراؤنڈ کو خشک کرنے […]
-
تلکارتنے دلشان کا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلیا کے خلاف تیسرا ون ڈے اور 9 ستمبر کو ٹی ٹونٹی میچ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہو گا کولمبو ۔ 25 اگست (اے پی پی) سری لنکن ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز تلکارتنے دلشان نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا […]
-
آسٹریلیا کا سری لنکا کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان
سڈنی ۔ 25 اگست (اے پی پی) کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف شیڈول دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، سٹیون سمتھ کی عدم موجودگی میں جارح مزاج اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے، سمتھ آرام […]