کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر مرتضیٰ وہاب نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے ہاکی فیڈریشن کو 10 کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ قومی کھیل ہاکی کے لیے سندھ حکومت کا تعاون جاری […]
خبرنامہ کھیل
سندھ حکومت کی جانب سے ہاکی فیڈریشن کو 10 کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی
-
پی سی بی کی پاک آسٹریلیا سیریز کےچند میچزپاکستان میں کرانےکی کوششیں
لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ برس مارچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے کچھ میچز ہوم گراؤنڈز میں کرانے کی کوششیں شروع کردیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا […]
-
کرکٹ آسٹریلیا کا اسمتھ، وارنراوربین کرافٹ پرپابندی برقراررکھنےکافیصلہ
سڈنی:(ملت آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ، نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بین کرافٹ پر پابندی کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں پر پابندیوں میں کمی کا جائزہ لینے کی درخواست کی تھی جسے کرکٹ آسٹریلیا […]
-
نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیدی
ابوظہبی ٹیسٹ:(ملت آن لائن) نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کیویز نے جیت کے لیے قومی ٹیم کو 176 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں قومی ٹیم 171 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یکطرفہ […]
-
کراچی کنگزمیں اس بارکون سے کھلاڑی شامل ہیں، فہرست جاری
لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن فور کے لئے تمام فرنچائز کے برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی، کراچی کنگز نے محمد عامر، بابراعظم اور کولن منرو کو ٹیم میں برقرار رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز نے سیزن […]
-
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم اورفخرزمان کی ترقی
دبئی:(ملت آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابراعظم اور فخر زمان ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جب کہ ابتدائی 10 بہترین بلے بازوں میں پاکستان کے […]