ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کاری مسئلہ بن چکی، عمران نذیر کراچی: (ملت آن لائن)سابق اوپنر عمران نذیر کا کہنا ہے کہ ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کاری مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ سابق اوپنر عمران نذیر نے ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کار گرین شرٹس کی حالیہ ناکامیوں کے پیچھے […]
خبرنامہ کھیل
ٹاپ آرڈر کی ناتجربہ کاری مسئلہ بن چکی، عمران نذیر
-
پاکستان کیلیے ورلڈ ٹائٹل جیت کر دکھائوں گا، محمد وسیم
پاکستان کیلیے ورلڈ ٹائٹل جیت کر دکھائوں گا، محمد وسیم کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان کے پہلے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے کہا ہے کہ پروموٹرزکی جانب سے سوشل میڈیا پر بلاک کیے جانے اور زائدالعمر ہونے کا طعنہ دینے کے باوجود پاکستان کے لیے ورلڈ ٹائٹل جیت کر دکھائوں گا۔ ورلڈ باکسنگ کونسل کے […]
-
پہلا ٹی 20؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
پہلا ٹی 20؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ویلنگٹن:(ملت آن لائن) پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے […]
-
پاکستان فارمیٹ کی تبدیلی سے قسمت بدلنے کا خواہاں
پاکستان فارمیٹ کی تبدیلی سے قسمت بدلنے کا خواہاں ویلنگٹن:(ملت آن لائن) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹوئنٹی 20 میچ پیر کو ویلنگٹن میں کھیلا جارہا ہے تاہم گرین شرٹس فارمیٹ کی تبدیلی سے قسمت بدلنے کے خواہاں ہیں۔ پاکستان کو نئے سال کے آغاز پر نیوزی لینڈ کے شہر در شہر ایک […]
-
ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان سے اوپننگ کرانے کا مشورہ
ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان سے اوپننگ کرانے کا مشورہ کراچی:(ملت آن لائن) شاداب خان کی ابتدائی دور میں کوچنگ کرنے والے نصیر احمد نے ٹی ٹوئنٹی میں ان سے اوپننگ کرانے کا مشورہ دے دیا۔ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر کے مطابق نوجوان لیگ اسپنر میں آل راؤنڈر بننے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، اگر […]
-
ورلڈ الیون کا دورہ، سابق اولیمپئنز نے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیدیا
ورلڈ الیون کا دورہ، سابق اولیمپئنز نے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیدیا لاہور:(ملت آن لائن)سابق اولمپئنز نے ہاکی ورلڈ الیون کے دورے کوہوا کا تازہ جھونکا قرار دیا ہے جب کہ انھوں نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں مزید انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آکر ملکی سونے گرائونڈز آباد کریںگے۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور […]