دبئی۔(ملت آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آخری اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں (آج) اتوار کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ کیویز نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں گرین شرٹس کو 47 رنز سے […]
خبرنامہ کھیل
پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان ون ڈے انٹرنیشنل اتوارکوکھیلاجائےگا.
-
نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بیٹنگ
ابوظہبی:(ملت آن لائن) نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کولن منرو اور جارج وارکر نے اننگز کا آغاز کیا۔ تین میچز پر مشتمل سیریز میں کیویز کو […]
-
متنازع بیان پر محسن خان کے متبادل کے لیے پی سی بی کے صلاح مشورے
لاہور:(ملت آن لائن) کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان کے متنازع بیان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کے متبادل کے لیے صلاح مشورے شروع کردیے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کرکٹ کمیٹی کے چئیرمین محسن خان سے ناخوش ہیں جن کے بیانات پی سی بی کے لیے مشکلات […]
-
پاکستان نے دوسرا ٹی 20 جیت کر کئی عالمی ریکارڈ بنا دیے
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فتح کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے فارمیٹ میں کئی نئے عالمی ریکارڈز قائم کر دیے۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر اپنے ہی عالمی ریکارڈ کو بہتر کرتے ہوئے لگاتار 11ویں ٹی 20 سیریز […]
-
محسن حسن خان پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین مقرر
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ اوپنر محسن حسن خان کو کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق چار ارکان پر مشتمل کرکٹ کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور وویمنز ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز بھی […]
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینیجنگ ڈائریکٹر کا نیا عہدہ متعارف کرادیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلی کے لیے چیئرمین احسان مانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کی موجودگی میں مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کا نیا عہدہ متعارف کرایا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے چیئرمین کو ایم ڈی کے نئے عہدے کی تقرری کا اختیار دے […]