فخر زمان فٹ، گرین شرٹس کی جان میں جان آگئی ڈونیڈن:(ملت آن لائن)ان فارم فخر زمان کے فٹ ہونے سے گرین شرٹس کی جان میں جان آگئی جب کہ ان کی تیسرے ون ڈے میں شرکت کا امکان روشن ہوگیا۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے فخرزمان کی دائیں ٹانگ […]
خبرنامہ کھیل
فخر زمان فٹ، گرین شرٹس کی جان میں جان آگئی
-
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آج روایتی حریف بھارت سے ٹاکرا
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ؛ پاکستان کا آج روایتی حریف بھارت سے ٹاکرا لاہور:(ملت آن لائن) بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے کا عزم لیے پاکستانی ٹیم جمعے کو بھارت سے ٹکرائے گی جب کہ قومی پلیئرز فتوحات کی ہیٹ ٹرک کیلیے پُرعزم ہیں۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی مکمل رونقیں […]
-
پنجاب کے محمد عمر قومی جونیئر اسنوکر چیمپئن بن گئے
پنجاب کے محمد عمر قومی جونیئر اسنوکر چیمپئن بن گئے لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب کے 14سالہ محمد عمر خان نے تیسری قومی جونیئر انڈر18اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پنجاب کے 14سالہ محمد عمر خان نے اپنے ہی صوبے کے شیخ محمد مدثر کو فائنل میچ میں 2 فریمز کے مقابلے میں 5 فریمز سے شکست […]
-
سچن ٹنڈولکر کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا
سچن ٹنڈولکر کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا سڈنی:(ملت آن لائن) سچن ٹنڈولکر کے بعد ان کا بیٹا بھی سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلتا دکھائی دے گا۔ سابق بھارتی اسٹار نے 18 سال کی عمر میں آسٹریلوی سرزمین کی اپنی پہلی سنچری بنائی تھی جب کہ 12 سال بعد اسی […]
-
فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری
فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری لاہور:(ملت آن لائن) فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں استقبال کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں تاہم ٹرافی 3 فروری کو پاکستان آئے گی۔ پی ایف ایف کی معطلی کے باوجود فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کے پاکستان میں […]
-
علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں
علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں لاہور:(ملت آن لائن) پاکستانی امپائر علیم ڈار پانچویں ورلڈ کپ میں امپائرنگ کے خواہاں ہیں۔ لاہور میں اپنی اکیڈمی کی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل امپائر علیم ڈار نے کہاکہ انٹرنیشنل میچز سپروائز کرتے ہوئے 17 […]