سنچریاں بناکر مارش برادران نے تاریخ کا رخ بدل دیا سڈنی:(ملت آن لائن) ایک ہی ٹیسٹ اننگز میں سنچریاں اسکور کرنے والے مارش برادران آسٹریلوی بھائیوں کی تیسری جوڑی بن گئے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں شان اور ان کے چھوٹے بھائی مچل مارش نے ایک ہی اننگز میں […]
خبرنامہ کھیل
سنچریاں بناکر مارش برادران نے تاریخ کا رخ بدل دیا
-
سابق بھارتی کرکٹر سید کرمانی نے آنکھیں عطیہ کرکے فیصلہ واپس لے لیا
سابق بھارتی کرکٹر سید کرمانی نے آنکھیں عطیہ کرکے فیصلہ واپس لے لیا ممبئی:(ملت آن لائن) بھارت کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین سید کرمانی نے بعد از موت اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کرکے فیصلہ واپس لے لیا۔ گزشتہ دنوں سید کرمانی نے بھارتی بلائنڈ ٹیم سے ملاقات کی جوکہ ورلڈ کپ میں شریک […]
-
فخر اور حسن نیوزی لینڈ کیخلاف سرپرائز پرفارمنس دیں گے ،سرفراز
فخر اور حسن نیوزی لینڈ کیخلاف سرپرائز پرفارمنس دیں گے ،سرفراز ویلنگٹن:(ملت آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ فخر الزمان اور حسن علی نیوزی لینڈ کیخلاف سرپرائز پرفارمنس دیں گے۔ نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ نیوزی لینڈ […]
-
انڈر 19 کرکٹ؛ دوسرا ون ڈے بارش کی نذر، سیریز پاکستان نے جیت لی
انڈر 19 کرکٹ؛ دوسرا ون ڈے بارش کی نذر، سیریز پاکستان نے جیت لی کرائسسٹ چرچ:(ملت آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی انڈر19 ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں شیڈول دوسرا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا جب کہ گرین شرٹس نے سیریز 1-0 سے جیت لی۔ گزشتہ روز موسم مسلسل خراب رہنے کے […]
-
ٹم ساؤتھی بھی فخر زمان کی صلاحیتوں کے معترف
ٹم ساؤتھی بھی فخر زمان کی صلاحیتوں کے معترف ویلنگٹن:(ملت آن لائن) تجربہ کار کیوی پیسر ٹم ساؤتھی بھی فخر زمان کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے۔ چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو فخرزمان نے کیریئر کا آغاز ہی آئی سی سی ایونٹ میں کرتے ہوئے دنیا بھر میں اپنی دھاک بٹھائی،اوپنر نے اب تک 44کی اوسط سے […]
-
سوانح حیات؛ سنجے منجریکر نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
سوانح حیات؛ سنجے منجریکر نے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے ممبئی:(ملت آن لائن) سابق بھارتی کھلاڑی سنجے منجریکر نے اپنی سوانح حیات میں عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ سابق بھارتی بیٹسمین سنجے منجریکراکثر کمنٹری کے دوران بھی عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے انھیں اپنا آئیڈیل […]