خبرنامہ کھیل

پاکستان کی ٹاپ ٹوئنٹی20 پوزیشن خطرے میں پڑگئی

  • پاکستان کی ٹاپ ٹوئنٹی20 پوزیشن خطرے میں پڑگئی ماؤنٹ مانگنوئی:(ملت آن لائن) نیا سال شروع ہوتے ہی پاکستان کی ٹاپ ٹوئنٹی 20 پوزیشن خطرے میں پڑگئی۔ پاکستان کی مختصر ترین فارمیٹ میں ٹاپ پوزیشن نیا سال شروع ہوتے ہی آندھیوں کی زد میں آگئی ہے، گزشتہ رات تک گرین شرٹس 124 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ […]

  • ویمن کرکٹرز کی فٹنس جانچنے کا سلسلہ شروع

    ویمن کرکٹرز کی فٹنس جانچنے کا سلسلہ شروع لاہور:(ملت آن لائن) قومی ویمن کرکٹرز کی فٹنس جانچنے کا سلسلہ شروع ہوگیا تاہم پہلے مرحلے میں چند پلیئرز کا لاہور اور دیگر کا کراچی میں ٹیسٹ ہوا جب کہ دیگر کی جمعرات کو طلبی ہوگی۔ معمول کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کے سال میں 3بار […]

  • گلن میک گرا کا ریکارڈ، جیمز اینڈرسن خطرہ بن گئے

    گلن میک گرا کا ریکارڈ، جیمز اینڈرسن خطرہ بن گئے سڈنی:(ملت آن لائن) سابق آسٹریلوی اسپیڈ اسٹار گلن میک گرا نے اپنے کامیاب ترین ٹیسٹ فاسٹ بولر کے ریکارڈ کیلیے جیمز اینڈرسن کو بڑا خطرہ قرار دے دیا۔ 35 سالہ اینڈرسن نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران آل ٹائم ٹیسٹ بولرز کی فہرست میں کورٹنی […]

  • سچن ٹنڈولکر ’شیف‘ بن گئے، سال نو کے موقع پر دوستوں کی خاطر تواضع

    سچن ٹنڈولکر ’شیف‘ بن گئے، سال نو کے موقع پر دوستوں کی خاطر تواضع ممبئی:(ملت آن لائن) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر ’شیف‘ بن گئے جب کہ انھوں نے سال نو کے موقع پر اپنے ہاتھوں سے باربی کیو بناکر دوستوں کو کھلائے۔، سچن ٹنڈولکر نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی […]

  • پاکستانی بولرز کا امتحان لینے کیلیے مارٹن گپٹل کی واپسی

    پاکستانی بولرز کا امتحان لینے کیلیے مارٹن گپٹل کی واپسی ویلنگٹن:(ملت آن لائن) پاکستانی بولرزکا امتحان لینے کیلیے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں مارٹن گپٹل کی واپسی ہو گئی۔پاکستان سے ابتدائی 2 ون ڈے میچز کیلیے کیوی اسکواڈ میں اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل کی واپسی ہوگئی، وہ ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف […]

  • نیوزی لینڈ کےخلاف پریکٹس میچ کیلیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان

    نیوزی لینڈ کےخلاف پریکٹس میچ کیلیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان لاہور:(ملت آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ کیلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ گھٹنے کی انجری سے نجات پانے والے اوپنر اظہر علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ گرین شرٹس اور نیوزی لینڈ الیون کے مابین پریکٹس […]