ٹیسٹ رینکنگ، سال نو پر اظہر علی اور یاسر شاہ کے قدم لڑکھڑا گئے دبئی:(ملت آن لائن)ٹیسٹ رینکنگ میں سال کے آخر پر اظہر علی اور یاسر شاہ کے قدم لڑکھڑا گئے جب کہ لمبی چھلانگ لگانے والے الیسٹر کک نے پاکستانی بیٹسمین کو نویں نمبر پر بھیج دیا۔ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں اظہر علی آٹھویں […]
خبرنامہ کھیل
ٹیسٹ رینکنگ، سال نو پر اظہر علی اور یاسر شاہ کے قدم لڑکھڑا گئے
-
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ؛ بھارتی ٹیم اپنی حکومت سے اجازت کی منتظر
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ؛ بھارتی ٹیم اپنی حکومت سے اجازت کی منتظر لاہور:(ملت آن لائن) بھارتی وزارت خارجہ نے تاحال پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کر کٹ ٹیم کو این او سی جاری نہیں کیا۔ورلڈ کپ7 سے21 جنوری 2018 تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں بیک وقت شروع ہوگا، ادھر […]
-
وسیم اکرم کی میلبورن آمد، قومی انڈر 19 پلیئرز کو مفید مشورے دیے
وسیم اکرم کی میلبورن آمد، قومی انڈر 19 پلیئرز کو مفید مشورے دیے لاہور:(ملت آن لائن) وسیم اکرم قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھانے میلبورن پہنچ گئے۔سابق کپتان نے گرین شرٹس کو مفید مشوروں سے نوازا، ماضی کے عظیم آل راؤنڈر نے میلبورن میں قومی انڈر 19 کے ساتھ گراؤنڈ میں خصوصی ملاقات کی […]
-
کیپ ٹاؤن میں خشک سالی؛ بھارت کی شکارگاہ بنانے میں پروٹیز کو مشکل
کیپ ٹاؤن میں خشک سالی؛ بھارت کی شکارگاہ بنانے میں پروٹیز کو مشکل کیپ ٹاؤن:(ملت آن لائن) جنوبی افریقہ کو خشک سالی کی وجہ سے بھارتی ٹیم کی شکار گاہ تیار کرنے میں مشکل کا سامنا ہے جب کہ پیس اور سیم کیلیے وکٹ کو خاطر خواہ پانی نہیں دیا جارہا۔جنوبی افریقہ اور بھارت کے […]
-
اولمپکس میں میڈل حاصل کرنا ہدف ہے، رابعہ شہزاد
اولمپکس میں میڈل حاصل کرنا ہدف ہے، رابعہ شہزاد کراچی:(ملت آن لائن) اولمپکس میں میڈل حاصلے کرنے والی رابعہ شہزاد نے کہا ہے کہ جاپان میں ہونے والے اولمپکس میں میڈل میرا ہدف ہے جس کے لیے ٹریننگ مصروف ہوں۔ویٹ لفٹنگ میں قومی جونیئر چیمپئن رابعہ شہزاد نے اگلے اولمپکس گیمز میں میڈل حاصل کرنے […]
-
انڈر 19 کرکٹ؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا پلڑا بھاری
انڈر 19 کرکٹ؛ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کا پلڑا بھاری میلبورن:(ملت آن لائن) آسٹریلیا کیخلاف انڈر19 کرکٹ سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست برتری کے بعد پاکستان کا پلڑا بھاری ہوگیا۔ آسٹریلیا کی انڈر19ٹیم کیخلاف تین میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں پاکستانی الیون نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان سائیڈ نے […]