خبرنامہ کھیل

ویرات کوہلی نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑدیا

  • ویرات کوہلی نے شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑدیا ممبئی(ملت آن لائن) عالمی شہرت یافتہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کی سب سے مشہور شخصیت کا اعزاز پا لیا۔بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز کوہلی نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے […]

  • کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا، وقار یونس

    کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا، وقار یونس لاہور:(ملت آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی فٹنس کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا۔ لاہور اور کراچی کی ٹیموں کے درمیان انڈر 16 فائنل کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • پی ایس ایل فائنل میں بھاری اخراجات کی تیاریاں شروع

    پی ایس ایل فائنل میں بھاری اخراجات کی تیاریاں شروع لاہور:(ملت آن لائن) پی ایس ایل فائنل کے کراچی میں انعقاد کیلیے بھاری اخراجات کی تیاریاں شروع ہوگئیں جب کہ پی سی بی کے پاس 4 بلٹ پروف بسیں موجود ہونے کے باوجود وزیر اعلیٰ سندھ نے نئی خریدنے کا حکم دیدیا۔ سیکیورٹی و دیگر […]

  • پی ایچ ایف کا ہاکی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے پر غور

    پی ایچ ایف کا ہاکی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے پر غور لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کے حق میں ووٹ دے دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی موجودہ انتظامیہ نے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کے حق میں ووٹ دے دیا، فیڈریشن حکام کا خیال ہے کہ پلیئرز کا […]

  • گیند پر تنقید سلمان بٹ کو مہنگی پڑگئی، ہارون رشید ناراض

    گیند پر تنقید سلمان بٹ کو مہنگی پڑگئی، ہارون رشید ناراض کراچی:(ملت آن لائن) قائد اعظم ٹرافی میں استعمال ہونے والی گیند پر تنقید سلمان بٹ کو مہنگی پڑ گئی جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہارون رشید نے سابق ٹیسٹ کپتان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے […]

  • طوطا چشم بنگلادیش پھر بھارت کا ہمنوا بن گیا

    طوطا چشم بنگلادیش پھر بھارت کا ہمنوا بن گیا لاہور:(ملت آن لائن) طوطا چشم بنگلادیش نے پاکستان میں شیڈول ایمرجنگ نیشنز کپ کی میزبانی پر سیکیورٹی تحفظات کا اظہار کردیا۔ پی سی بی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں بھارت کے ساتھ بنگلادیش کا بھی کوئی نمائندہ موجود نہیں […]