خبرنامہ کھیل

بھارتی خاتون شوٹر نے اپنی فیملی کو شوٹ کر دیا

  • بھارتی خاتون شوٹر نے اپنی فیملی کو شوٹ کر دیا نئی دہلی:(ملت آن لائن) 47 سالہ خاتون شوٹر نے لائسنس یافتہ ریوالور سے فائر کرکے اپنی والدہ اور بھائی کو زخمی کردیا۔ مقامی پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جنوبی دہلی کی ڈیفنس کالونی کے ’ سی ‘ بلاک میں واقع ایک مکان میں رات […]

  • کرکٹ پچ پر سیاسی میچ کی بھارتی روش برقرار

    کرکٹ پچ پر سیاسی میچ کی بھارتی روش برقرار ممبئی:(ملت آن لائن) کرکٹ پچ پرسیاسی میچ کی بھارتی روش برقرار رہی تاہم اب ایمرجنگ نیشنز کپ کے پاکستان میں انعقاد پر اعتراض اٹھا دیا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے29 اکتوبر کو لاہور میں اجلاس کے دوران 6 ٹیموں پر مشتمل ایشین ایمرجنگ نیشنز کپ آئندہ […]

  • پاکستان ہاکی میں بھی تنہائی کا شکار ہونے لگا

    پاکستان ہاکی میں بھی تنہائی کا شکار ہونے لگا لاہور:(ملت آن لائن) بھارت نے آئندہ برس شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کیلیے پاکستان کے میچ آفیشلز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا۔سیاست کے بعد بھارت پاکستان کو کھیلوں میں بھی عالمی سطح پر تنہا کرنے کی منصوبے پر عمل پیرا ہے، آئندہ برس پاکستان میں […]

  • سچن ٹنڈولکر راجیہ سبھا کے مچھلی بازار بننے سے پہلی تقریر نہ کر پائے

    سچن ٹنڈولکر راجیہ سبھا کے مچھلی بازار بننے سے پہلی تقریر نہ کر پائے نئی دہلی:(ملت آن لائن) سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر راجیہ سبھا کے مچھلی بازار بننے سے اپنی ڈیبیو تقریر نہ کرپائے۔ کیریئر کے دوران دنیا کے نامی گرامی بولرز کو اپنی جاندار بیٹنگ سے خاموش کردینے والے سچن ٹنڈولکر کو راجیہ […]

  • دورہ نیوزی لینڈ، فٹنس کیمپ کیلیے 18ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

    دورہ نیوزی لینڈ، فٹنس کیمپ کیلیے 18ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کے لیے 18 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کیلیے 18 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے جس میں عامر […]

  • پاکستانی باکسر محمد وسیم شدید مالی مشکلات سے دوچار

    پاکستانی باکسر محمد وسیم شدید مالی مشکلات سے دوچار کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم شدید مالی مشکلات سے دوچار ہوگئے جب کہ ان کے کورین پروموٹر نے بھی مزید مدد کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ مشکلات سے دوچار پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم مزید مالی مسائل کا شکار […]