دمبولا ۔ (ملت آن لائن) سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) ہفتہ کو دمبولا میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے […]
خبرنامہ کھیل
سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسراایک روزہ بین الاقوامی میچ ہفتہ کوکھیلا جائیگا
-
پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل گالف کی واپسی
کراچی: پاکستان میں 11 سال بعد انٹرنیشنل گالف کی واپسی ہوئی ہے اور 4 روزہ ایونٹ شہر قائد میں جاری ہے۔ چیف آف نیول اسٹاف اوپن ایشین ٹور گالف چیمپئین شپ 2018 کا انعقاد کراچی کے گالف کلب میں جاری ہے جس میں ملکی گالفرز کے علاوہ مختلف ممالک کی نمائندگی کرنے والے انٹر نیشنل […]
-
ویسٹ انڈیز 10 برس بعد 2019ء میں انگلش کرکٹ ٹیم کے خلاف مکمل سیریز کی میزبانی کرے گا
کنگسٹن ۔(ملت آن لائن) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے آئندہ برس انگلینڈ کے خلاف انٹرنیشنل ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ویسٹ انڈیز 10 برس کی دوری کے بعد انگلینڈ کے خلاف مکمل سیریز کی میزبانی کرے گا۔ انگلش ٹیم دورے کے دوران کالی آندھی کے خلاف تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور تین […]
-
آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، ہانگ کانگ کے کرکٹرز ندیم، حسیب اورعرفان کو معطلی کا سامنا
دبئی ۔ (ملت آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر ہانگ کانگ کے تین کھلاڑیوں ندیم احمد، حسیب امجد اور عرفان احمد کو معطل کر دیا۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہانگ کانگ کے تینوں کھلاڑیوں ندیم، حسیب اور […]
-
جنوبی افریقہ اورزمبابوے کی ٹیمیں تیسرے اورآخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کل (ہفتہ) آمنے سامنے ہوں گی
بلوم فونٹین ۔ (ملت آن لائن) جنوبی افریقہ اورزمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ ہفتہ کو پرل کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ میزبان پروٹیز کو زمبابوے کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ […]
-
پی ایس ایل فور14فروری سےیواےای اورپاکستان میں منعقد ہوگی
لاہور۔(ملت آن لائن) پاکستان سپر لیگ فور14فروری سے یو اے ای اور پاکستان میں منعقد ہوگی جس کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی پلاٹینم پلیئرز کی لسٹ جاری کردی گئی ہے ۔لسٹ میں نامور غیر ملکی کرکٹرز شامل ہیں جن میں اے بی ڈویلیئر اور اسٹیون اسمتھ پلاٹینم پلیئر کے طور پر ڈرافٹ میں شامل […]