خبرنامہ کھیل

شرافت کی آڑ میں چھپے کرپٹ چہرے بے نقاب ہونے لگے

  • شرافت کی آڑ میں چھپے کرپٹ چہرے بے نقاب ہونے لگے لندن:(ملت آن لائن) شرافت کی آڑ میں چھپے کرپٹ چہرے بے نقاب ہونے لگے جب کہ کرکٹ کے نام نہاد ’شرفا‘ بھی قانون کی زد میں آئیں گے۔ برطانوی جریدے ’دی سن‘ کے رپورٹرز نے اسٹنگ آپریشن سے نیا پینڈورہ باکس کھول دیا، مبینہ […]

  • ڈبل سنچری جڑ کر بھی روہت شرما، بابر اعظم سے ایک قدم پیچھے

    ڈبل سنچری جڑ کر بھی روہت شرما، بابر اعظم سے ایک قدم پیچھے دبئی:(ملت آن لائن) ڈبل سنچری جڑنے کے باوجود روہت شرما، بابر اعظم سے ایک قدم پیچھے رہ گئے جب کہ ون ڈے بیٹسمین رینکنگ میں 2درجے ترقی نے بھارتی اوپنر کو پانچویں نمبر پر پہنچا دیا۔ سری لنکا کیخلاف دوسرے ون ڈے […]

  • ون ڈے رینکنگ؛ حسن علی بولنگ اورحفیظ آل راﺅنڈرزمیں بدستور نمبر ون

    ون ڈے رینکنگ؛ حسن علی بولنگ اورحفیظ آل راﺅنڈرزمیں بدستور نمبر ون دبئی:(ملت آن لائن) آئی سی سی نے ٹیموں اور کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی پیسر حسن علی بولرز اور محمد حفیظ آل راﺅنڈرز جب کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی بیٹسمینوں میں سرفہرست ہیں۔ آئی سی […]

  • مصباح الحق نے ٹی 10 کو بولرز کیلیے ’’ستم گر‘‘ قرار دے دیا

    مصباح الحق نے ٹی 10 کو بولرز کیلیے ’’ستم گر‘‘ قرار دے دیا لاہور:(ملت آن لائن) مصباح الحق نے ٹی 10 فارمیٹ کو بولرز کیلیے ’’ستم گر‘‘ قرار دیتے کہا ہے کہ اوورز کم اور بیٹسمین زیادہ ہونے کی وجہ سے بولرز کیلیے رنز کا سیلاب روکنا ممکن نہیں رہتا جب کہ اچھے بولرز کی […]

  • ٹی 10 لیگ میں محمد عامر کی نو بالز موضوع بحث بن گئیں

    ٹی 10 لیگ میں محمد عامر کی نو بالز موضوع بحث بن گئیں لاہور:(ملت آن لائن) ٹی 10 لیگ میں محمد عامر کی نوبالز موضوع بحث بن گئیں۔ شارجہ میں ہونے والے نجی ایونٹ میں مراٹھا عریبیئن کی نمائندگی کرنے والے پیسر کو دیگر بولرز کی طرح صرف 2اوورز ہی کرنا تھے اس کے باوجود […]

  • نئی رینکنگ: کوہلی بیٹنگ، حسن بولنگ اور حفیظ کی ٹاپ آل راؤنڈر پوزیشن برقرار

    نئی رینکنگ: کوہلی بیٹنگ، حسن بولنگ اور حفیظ کی ٹاپ آل راؤنڈر پوزیشن برقرار کراچی:(ملت آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیموں اور کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق ویرات کوہلی بیٹنگ، حسن علی بولنگ اور محمد حفیظ کی ٹاپ آل راؤنڈر پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے […]